Amir Equbal
Bharat Express News Network
G20 Tourism Ministers Meeting: جی 20 کے اجلاس سے وزیر اعظم کا خطاب،کہا دھشت گردی سماج کو تقسیم کرتا ہے جبکہ سیاحت متحد رکھتا ہے
وزیر اعظم نریندر مودی نے مزید کہا کہ ہمارے قدیم شاسترو ں میں ایک کہاوت ہے،اتیتھی دیوا بھوا’ جس کا مطلب ہوتا ہے مہمان بھگوان کی طرح ہوتا ہے اور سیاحت کے تئیں یہی ہمارا نظر ہے
PM Modi arrives in US for State visit: وزیر اعظم نریندرمودی کے امریکہ دورہ کا سارا خرچہ امریکہ اٹھائے گا،اب تک تین وز یر اعظم صدر کے دعوت پر امریکہ کا دورہ کر چکے ہیں
وزیر اعظم نریندر مودی نو سالوں میں چھٹی بار امریکہ کا دورہ کر رہے ہیں۔ لیکن اس بار یہ دورہ بہت خاص ہے کیونکہ وہ 'سرکاری دورے' پر ہیں۔ سرکاری دورے کا مطلب ہے جس کی دعوت امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے آئی ہو
Ashok Gehlot targets BJP and RSS: آر ایس ایس اور بی جے پی کے خلاف اشوک گہلوت کا بڑا بیان، کہا راجستھان میں ہندوتوا ایجنڈہ نہیں چلے گا
کانگریس کے سینئر لیڈر کمل ناتھ نے کہا کہ نفرت پھیلانے والی تنظیمیں بجرنگ دل یو یا پھر دیگر تنظیمیں ان سبھی پر پابندی عائد کی جائے گی۔ راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے بی جے پی اور آرایس ایس پر سنگین الزام عائد کیا ہے۔
MP govt invokes NSA: مدھیہ پردیش حکومت نے مشتبہ مسلم نوجوانوں کے مکانوں کومسمار کردیا، مسلم نوجوانوں پر لوگوں کو ہراساں کرنے کا الزام
بھوپال میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ اس ویڈیو میں ایک نوجوان کے گلے میں پٹا باندھا گیا ہے اور کچھ شرپسند اس کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کر رہے ہیں۔ اس پر وہ کہتے ہیں کہ 'میں میاں بھائی بننے کو تیار ہوں
Biparjoy Hits MP: مدھیہ پردیش میں آج رات سے طوفان بپرجوائے کا اثر،کئی اضلاع میں بارش شروع
راجستھان میں تباہی پھیلانے کے بعد، بپرجوئے 19 جون کی رات ریاست مدھیہ پردیش گوالیار چمبل کے علاقے سے گزرے گا۔ اس طوفان کی وجہ سے خطے میں 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔
Congress Gift to Jagadish Shettar: بی جے پی کو الوداع کہ کر کانگریس کا دامن تھامنے والے جگدیش شیٹر کو ملا بڑا تحفہ،کانگریس نے بنایا امیدوار
کانگریس نے سابق وزیر اعلی جگدیش شیٹر کو کرناٹک قانون ساز کونسل کے ضمنی انتخاب کے لیے اپنا امیدوار بنایا ہے۔ لنگایت لیڈر جگدیش شیٹر کرناٹک اسمبلی انتخابات سے قبل بی جے پی چھوڑ کر کانگریس میں شامل ہو گئے۔
Promises to the Muslims of Telangana: تلنگانہ میں مسلمانوں سے کئے ہوئے وعدوں کو کب پورا کریں گے کے سی آر؟
دو جون 2014 کو ریاست آندھر اپردیش سے الگ ہوکر ریاست تلنگا نہ کا وجود عمل میں آیا، اس وقت کے ‘ٹی آر ایس یعنی تلنگانہ راشٹریہ سمیتی’ جو کہ اب ‘بی آر ایس یعنی بھارتیہ راشٹریہ سمیتی’ کے نام سے تبدیل ہوچکی ہے، کہ سربراہ چندر شیکھر راؤ نے نو تشکیل شدہ ریاست کی …
Madhya Pradesh News: اندور میں بجرنگ دل کے کارکنان پر پولیس کا لاٹھی چارج، ٹی آئی لائن حاضر، اے ڈی جی کریں گے معاملہ کی جانچ
مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں منشیات کے بڑھتے معاملات کے خلاف جمعرات کی شب سڑکوں پر اترے بجرنگ دل کے کارکنان پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج معاملہ پر تھانہ کے ذمہ دار کو لائن حاضر کیا گیا ہے، ساتھ ہی اس معاملہ کی جانچ اے ڈی جی سطح کے افسران سے …
Aurangzeb Image Issue: اورنگزیب تنازعہ کولہا پور سے لاتور تک پہونچا، پولیس نے ایک شخص کو کیا گرفتار
سوشل میڈیا پر مغل حکمراں اورنگزیب کی تصویر کو لے کر تنازعہ اب بھی جاری ہے، ریاست مہاراشٹر کے کولہا پور اوراحمد نگر سے اٹھا یہ تنازعہ اب لاتور تک پہونچ چکا ہے، سوشل میڈیا پراورنگزیب کی تصویر لگانے کے معاملہ پر لاتور میں تنازعہ پیدا ہوا، لاتور کے کِلاّری نامی گاؤں میں ایک نوجوان …
IndiGo: احمد آباد میں لینڈنگ کے دوران ٹریل اسٹرائیک کا شکار ہوا طیارہ، ڈی سی جی اے نے جانچ کا حکم دیا
ریاست گجرات کے شہر احمد آباد کے ایئر پورٹ پر ایک طیارہ کو ٹریل اسٹرائیک کا سامنا کرنا پڑا۔ بتایاجارہا ہے کہ احمد آباد کے سردار ولبھ بھائی پٹیل بین الاقوامی ہوائی اڈے پر لینڈنگ کے دوران انڈیگو کا ایک طیارہ ٹریل اسٹرائیک کا شکار ہوگیا ۔ یہ طیارہ بنگلور سے احمد آباد جا رہا …





