Urdu Conclave 2026

Amir Equbal




Bharat Express News Network


انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی لیگ نے افغانستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نوین الحق پر 20 ماہ کی پابندی کا اعلان کیا ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے سربراہ اروند کیجریوال کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا ہے

کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے کہا، ’’سب سے پہلے دراندازوں نے پارلیمنٹ پر حملہ کیا۔ پھر مودی حکومت پارلیمنٹ اور جمہوریت پر حملہ کر رہی ہے۔'' انہوں نے مودی حکومت کو 'جابر' قرار دیا

راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سپریمو لالو پرساد یادو نے پیر کو کہا کہ اپوزیشن اتحاد کا مستقبل روشن ہے اور وہ نریندر مودی حکومت کو شکست دے کر مرکز میں حکومت بنائے گی۔

کچھ دیر پہلے ہی اپوزیشن کے 33 ممبران پارلیمنٹ کو لوک سبھا سے معطل کر دیا گیا تھا۔ جس میں 30 اراکین کو اجلاس کی بقیہ مدت کے لیے اور تین دیگر اراکین کو استحقاق کمیٹی کی رپورٹ آنے تک معطل کر دیا گیا۔

اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ او ٹی میں پھنسے دو لوگوں کے بارے میں بھی معلومات سامنے آرہی ہیں۔

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کہا کہ زلزلے کے دوران گھبرائیں نہیں، پرسکون رہیں۔ میز کے نیچے بھی جائیں یا اپنا سر ڈھانپ لیں۔

ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ حکومت پارلیمنٹ اور ملک کی سلامتی کے لیے کیا کر رہی ہے اس کی معلومات دیں۔ ایوان کو چلانا حکومت کی ذمہ داری ہے، جمہوریت کو ساتھ رکھنا ضروری ہے۔

وکٹ کیپر بلے باز ایشان کشن نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل اپنا نام واپس لے لیا ہے۔ اب ان کی جگہ کے ایس بھرت کو جگہ دی گئی ہے۔

اس پروگرام میں برطانوی وزیراعظم رشی سنک نے بھی شرکت کی۔ اس دوران سنک نے اپنی تقریر میں کہا کہ وہ مہاجرین کے نظام میں عالمی اصلاحات پر زور دیں گے۔ انہوں نے یہ بھی خبردار کیا کہ مہاجرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کا خطرہ یورپ کے کچھ حصوں کو متاثر کر سکتا ہے