Amir Equbal
Bharat Express News Network
AMU News: وی سی کے نام پر تنازعہ جاری،قائم مقامی وی سی کی اہلیہ نعیمہ گلریز کو لے کر ہنگامہ آرائی،ایک فیصلہ سے تاریخ بدل جائے گا
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں نئے وی سی کے نام کا فیصلہ ہونا ہے۔ ایگزیکٹو کونسل نے اس کے لیے 5 افراد کے ناموں کا پینل تیار کیا ہے۔
Rajasthan Election 2023: وزیر اعلی اشوک گہلوت نے پرچہ نامزدگی داخل کیا،گہلوت کے پاس نہیں ہے کار،جانئے کتنی جائیداد کے مالک ہیں وزیر اعلی
راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے آج نامزدگی میں اپنا حلف نامہ جمع کرایا۔ اس حلف نامے کے مطابق ان کے پاس کوئی گاڑی نہیں ہے۔ اپنے حلف نامے میں دی گئی معلومات کے مطابق سی ایم کے پاس صرف 20 ہزار روپے نقد ہیں جبکہ ان کی اہلیہ سنیتا گہلوت کے پاس 10 ہزار روپے نقد ہیں
MP Election 2023: تیاگی کی پارٹی 100 کروڑ دینے کو تیار ہے…”، مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر کے بیٹے کا ویڈیو وائرل، کانگریس نے کیا جانچ مطالبہ
دیویندر پرتاپ سنگھ تومر کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد انہوں نے مورینا سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سے شکایت درج کرائی ہے۔
Kamalnath On India Alliance: انڈیا اتحاد میں انتشار پر کمل ناتھ کا بیان، کہا ہم نے منانے کی کوشش کی،لیکن وہ ایسی سیٹوں کا کر رہے تھے مطالبہ
مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس لیڈر کمل ناتھ ان دنوں انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔ انہوں نے چھندواڑہ میں انڈیا اتحاد میں دراڑ سے متعلق سوالات کے جوابات دیے
Earthquake in Delhi NCR: دہلی این آر سی میں زلزلے کے تیزجھٹکے محسوس کئے گئے،نیپال تھا زلزلے کا مرکز
اس سے قبل جمعہ کی رات دیر گئے بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ نیشنل سیسمولوجی سینٹر کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.4 ریکارڈ کی گئی۔ معلومات کے مطابق رات 11.32 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز نیپال تھا۔
Telangana assembly elections: کےسی آر کے ہیلی کاپٹر میں آئی تکنیکی خرابی،بال بال بچے وزیر اعلی
تلنگانہ میں 30 نومبر کو ہونے والے اسمبلی انتخابات میں بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) کے سربراہ اور وزیر اعلی کے. چندر شیکھر راؤ (کے سی آر) اور ان کے سابق ساتھی اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے ایٹلا راجندر کے درمیان سخت مقابلہ ہونے کا امکان ہے۔
Mahadev App Banned: مرکزی حکومت نے مہادیو بیٹنگ ایپ سمیت 22 بیٹنگ ایپلی کیشنز پر لگائی پابندی
مرکزی تفتیشی ایجنسی ای ڈی چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل کے خلاف مہادیو ستہ ایپ کیس کی جانچ کر رہی ہے۔ ای ڈی نے یہ بھی کہا تھا کہ ایپ پروموٹرز نے وزیر اعلیٰ کو 508 کروڑ روپے سے زیادہ کی ادائیگی کی ہے
Anushka Sharma Birthday Wish To Virat Kohli: انوشکا شرما نے اپنے شوہر وراٹ کو سالگرہ کی خصوصی مبارکباد دی، بتایا کس طرح کوہلی نے گیند بازی میں بنایا یہ ریکارڈ؟
آج 5 نومبر کو وراٹ کوہلی اپنی 35 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ انوشکا شرما نے اپنے خاص دن کو اور بھی خاص بنا دیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے شوہر ویرات کوہلی کے لیے ایک خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے۔
Virat Kohli Record: وراٹ کوہلی نے سچن تندولکر کی برابری کی ،سالگرہ پر ونڈے کیرئیر میں 49 ویں سنچری بنائی
وراٹ کوہلی نے آج جنوبی افریقہ کے خلاف سنچری بنا کر تاریخ رقم کی ہے اور سچن ٹنڈولکر کی 49 ون ڈے سنچریوں کی برابری کر لی ہے۔
Elvish Yadav Case: ریور پارٹی سے ملے سانپ کے زہر کی جانچ لکھنؤ کے لیب میں،معاملہ طول پکڑنے کے بعد کورٹ نے دی اجازت
پولیس نے اطلاع ملنے کے بعد کارروائی کرتے ہوئے راہل، ٹیٹو ناتھ، جے کرن، نارائن اور رویناتھ کو 2 نومبر کو 20 ملی لیٹر سانپ کے زہر، پانچ کوبرا، ایک ازگر، دو دو سر والے سانپ اور ایک چوہا سانپ کے ساتھ گرفتار کیا۔