Amir Equbal
Bharat Express News Network
Nitish Kumar Remarks On Women: یہ اسمبلی ہے، تھیٹر نہیں…’، اسد الدین اویسی نے خواتین سے متعل بیان پر نتیش کمار کو گھیرا
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے منگل (7 نومبر 2023) کو آبادی کو کنٹرول کرنے میں خواتین کی تعلیم کی اہمیت پر زور دیا تھا اور کہا تھا کہ خواتین کی تعلیم سے ریاست میں آبادی کو کنٹرول کرنے میں مدد ملی ہے۔
Nagpur News: چائے نہ ملنے پر ڈاکٹر نے خواتین کی نس بندی درمیان میں ہی چھوڑ دی،ناگپور میں ڈاکٹروں کا حیران کُن واقعہ
ناگپور ضلع پریشد کے سی ای او سومیا شرما نے کہا کہ واقعہ کی تحقیقات کے لیے ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ کمیٹی کی رپورٹ کے نتائج کی بنیاد پر ڈاکٹر کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
BAN vs SL: اینجلو میتھیوز کو ٹائم آؤٹ دینے پر تنازعہ، شکیب الحسن پربرہم ہوئےگوتم گمبھیر، بولے یہ بہت مایوس کن ہے
بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں اینجلو میتھیوز کو ٹائم آؤٹ دینے کے بعد کپتان شکیب الحسن کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
Supreme Court Collegium: سپریم کورٹ کو مزید 3 نئے جج ملیں گے، کالجیم نے ہائی کورٹ کے تین چیف جسٹس کے نام کی کی سفارش
دراصل سپریم کورٹ میں ججوں کی کل منظور شدہ آسامیاں 34 ہیں جن میں سے 3 آسامیاں خالی ہیں۔ کالجیم میں چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس سنجے کشن کول، جسٹس سنجیو کھنہ، جسٹس بی آر گوائی اور جسٹس سوریہ کانت شامل ہیں۔
Reliance Foundation: ریلائنس فاؤنڈیشن میں اسکالرشپ کے لیے درخواستیں ہوئیں شروع ، آپ بھی اس تاریخ تک کرسکتے ہیں اپلائی
ریلائنس فاؤنڈیشن نے پوسٹ گریجویشن زمرے کے لیے اسکالرشپ کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں، اس کی آخری تاریخ 17 دسمبر رکھی گئی ہے۔
PM Modi-Ebrahim Raisi Talk: وزیر اعظم مودی نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے فون پر کی بات ، اسرائیل حماس جنگ پر کیا تبادلہ خیال
وزیر خارجہ ایس۔ جے شنکر نے اتوار (5 نومبر) کو ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے اسرائیل-حماس تنازعہ کے حوالے سے فون پر بات کی۔ جے شنکر نے کہا، "(عامر-عبداللہیان) کو تنازعہ کو روکنے اور انسانی امداد فراہم کرنے کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا تھا۔"
Telangana Election: ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو؟ راہل گاندھی پر اسد الدین اویسی کا حملہ
اسد الدین اویسی نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ تلنگانہ کے عوام 9 مجلس امیدواروں کو اپنے نئے ایم ایل اے کے طور پر منتخب کریں گے اور کے سی آر کو تیسری بار اپنا چیف منسٹر بنائیں گے۔
Chhath Puja 2023: آل انڈیا بھوجپوری سوسائٹی کی قیادت میں لکھنؤ میں چھٹ پوجا کا اہتمام کیا گیا، ڈی ایم سوریپال گنگوار نے تیاریوں کا لیا جائزہ
صفائی مہم آل انڈیا بھوجپوری سوسائٹی کی طرف سے چلائی جا رہی ہے۔ کیونکہ چھٹ کا تہوار 19 اور 20 نومبر 2023 کو ہے۔ اس پروگرام کا انعقاد اکھل بھارتیہ بھوجپوری سماج کے لوگ کریں گے، جہاں بھی چھٹھ مہا پرو منایا جائے گا، وہاں مسلسل صفائی کی جائے گی۔دیوالی اور چھٹھ کے تہوار میں صفائی کو خاص اہمیت حاصل ہے
PM Modi’s ‘vocal for local’: دیوالی سےقبل وزیر اعظم مودی نے دیا پیغام ، ویڈیو شیئر کیا اور ‘وکل فار لوکل’ کا کیامطالبہ
'ہمارے پیاروں کی کہانی' اس ویڈیو میں سنائی گئی ہے۔ کلپ میں ہندوستان کے دیہاتوں اور شہروں میں بنی اشیاء کو بتایا گیا ہے۔ ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے وکل فور لوکل تحریک پورے ملک میں کافی زور پکڑ رہی ہے۔
AMU News: وی سی کے نام پر تنازعہ جاری،قائم مقامی وی سی کی اہلیہ نعیمہ گلریز کو لے کر ہنگامہ آرائی،ایک فیصلہ سے تاریخ بدل جائے گا
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں نئے وی سی کے نام کا فیصلہ ہونا ہے۔ ایگزیکٹو کونسل نے اس کے لیے 5 افراد کے ناموں کا پینل تیار کیا ہے۔