Amir Equbal
Bharat Express News Network
Cash For Query Row: مہوا موئترا کے خلاف کارروائی کے سلسلے میں ایتھکس کمیٹی کر سکتی ہے سفارش
بی جے پی ایم پی نشی کانت دوبے نے مہوا موئترا کے خلاف لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سے شکایت کی تھی۔ انہوں نے ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ پر پارلیمنٹ میں سوال پوچھنے کے لیے درشن ہیرانندنی سے پیسے لینے کا الزام لگایا تھا۔
All India United Muslim Morcha: ایس سی،ایس ٹی ایکٹ میں مسلم اقلیتوں کو بھی کیا جائے شامل ، آل انڈیا یونائٹیڈ مسلم مورچہ کا مطالبہ
مورچہ کے نائب صدر عبدالحکیم حواری نے کہا کہ مظالم کی روک تھام ایکٹ 1989 کے نفاذ سے سماجی مظالم پر کافی حد تک قابو پایا گیا ہے۔ اگر اس قانون میں مسلمانوں کو شامل کیا جائے تو فرقہ وارانہ تشدد بھی بند ہو جائے گا جو کہ قومی مفاد میں بھی ضروری ہے۔
Rashida Tlaib on Israel-Hamas War: امریکا میں واحد فلسطینی رکن پارلیمنٹ کی تقریر کی مذمت، پارلیمنٹ میں تقریر کے خلاف قرارداد منظور
راشدہ طلیب امریکی کانگریس میں دوسری مسلم امریکی خاتون ہوں گی جنہیں اس سال یہودی ریاست پر تنقید کرنے پر باضابطہ طور پر تنبیہ کی جائے گی۔ ریپبلکن قانون ساز الہان عمر کو فروری میں اسرائیل کے خلاف اسی طرح کے تبصروں پر ہٹا دیا گیا تھا۔
ENG vs NED: نیدرلینڈ کے خلاف بین اسٹوکس کی شاندار بیٹنگ، سنچری مکمل کی، انگلینڈ کو 340 رنز کا ہدف
ورلڈ کپ 2023 کے 40ویں میچ میں انگلینڈ کی ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے ہالینڈ کے خلاف 84 گیندوں پر 108 رنز کی طوفانی سنچری اسکور کی۔
Parliament Winter Session: پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس دسمبر کے دوسرے ہفتے میں ہوسکتا ہے شروع
سیشن کے دوران اہم فوجداری قوانین کو تبدیل کرنے کے لیے تین بڑے بلوں پر غور کیے جانے کا امکان ہے۔ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ امور نے حال ہی میں تین بلوں پر اپنی رپورٹ منظور کر لی ہے۔ پارلیمنٹ میں زیر التواء ایک اور بڑا بل چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنرز کی تقرری سے متعلق ہے۔
Ghaziabad News: کمار وشواس کے سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ مار پیٹ ، پولیس میں شکایت درج
تنازعہ کے درمیان کمار وشواس علی گڑھ کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ وشواس کے مطابق انہوں نے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرادی ہے
Delhi Pollution: دہلی حکومت نے دوسری ریاستوں سے آنے والی اولا،ابیر ٹیکسی کو لے کر کیا بڑا فیصلہ
دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی لوگوں کے لیے ایک مسئلہ بنتی جا رہی ہے۔ اس معاملے پر دہلی حکومت نے ٹیکسی سروس پر بڑا فیصلہ لیا ہے۔
Delhi-NCR Air pollution Issue: دہلی-این سی آر میں آلودگی سے لوگ پریشان ، سپریم کورٹ نے کہا، پنجاب میں پرالی جلانا بند کرائے حکومت
فضائی آلودگی کے مسئلے سے چھٹکارا پانے کے لیے سپریم کورٹ حکومت سے مناسب اقدامات کرنے کو کہہ رہی ہے۔ پنجاب اور ہریانہ کی حکومتوں کے درمیان اختلافات ہیں، جب کہ سپریم کورٹ کا ماننا ہے کہ سیاسی لڑائی ہر وقت نہیں ہو سکتی۔
Israel-Palestine War: اسرائیلی فوجیوں کے حملوں میں اب تک 39 صحافیوں کی موت،34 فلسطینی صحافی بھی جاں بحق
اسرائیل کی جانب سے غزہ کی آبادی پر بموں برسات کی جارہی ہے،خواتین اور معصوم بچوں کی جانیں جارہی ہیں،غزہ کی آبادی کی اگر بات کی فیصد بچے ہیں، اب تک اکتالیس سو بچے جام شہادت نوش کر چکے ہیں،
Israel Hamas War: جنگ کے درمیان غزہ بن چکاہےمعصوم بچوں کا قبرستان، ہر 10 منٹ میں ایک بچہ جاں بحق،دنیا خاموش تماشائی
حالات کس قدر خراب ہو چکے ہیں اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ غزہ میں ہر دس منٹ میں ایک بچہ جام شہادت نوش کر دنیا بھر کے انسانیت کے خوساختہ علمبرداروں حالات کے آئینہ میں اسرائیل کے ظلم و بربریت کا عکس دکھا رہے ہیں