Amir Equbal
Bharat Express News Network
IND vs ENG: اولی پوپ ڈبل سنچری سے محروم، ہندوستانی سرزمین پر بنایابڑا ریکارڈ
ہندوستانی اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ حیدرآباد میں کھیلا جا رہا ہے۔ دوسری اننگز میں انگلینڈ کی جانب سے اولی پوپ نے شاندار بلے بازی کی۔
China Taiwan: تائیوان کی سرحد میں چینی لڑاکا ہوا داخل،آخر کیوں امریکہ سے دوستی کر رہا ہے ڈریگن
چینی وزیر خارجہ نے ہفتے کے روز بنکاک میں امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سے ملاقات کی۔
DY Chandrachud On SC Golden Jubilee: سپریم کورٹ کیوں بنائی گئی؟ سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ نے سپریم کورٹ کی ڈائمنڈ جوبلی پر کیاکہا؟
چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ نے سپریم کورٹ کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "سپریم کورٹ کا قیام اس مثالی جذبے کے ساتھ کیا گیا تھا کہ آئینی عدالت قانون کی حکمرانی کے مطابق تشریح کرے گی ۔
Nitish Kumar sworn in as Bihar Chief Minister: نتیش کمار نے نویں مرتبہ بہار کے وزیر اعلی کا حلف لیا
بہار میں جاری سیاسی گہما گہمی کے بعد جے ڈی یو کے صدر نتیش کمار ایک دفعہ پھر سے بہار کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا ہے
Bihar Political Crisis: نتیش کے خیمہ بدلنے پر اسد الدین اوسی کا بیان، کہا آر ایس ایس اور مودی چلائیں گے حکومت
اسد الدین اویسی نے اس سیاسی تنازعہ پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ نتیش کمار کے گرینڈ الائنس سے علیحدگی پر انہوں نے کہا کہ اب بہار میں نتیش کمار ہی نام کے وزیراعلیٰ ہوں گے۔ حکومت آر ایس ایس کے لوگ اور پی ایم مودی چلائیں گے
Bihar Political Crisis: ‘نتیش کمار نے استعفیٰ نہیں دیا ہے اور نہ ہی کسی نے حمایت واپس لی ہے’، بی جے پی کے ریاستی صدر نے کہا، جانئے اب تک کیا ہوا
بہار میں نتیش-لالو اتحاد کو نقصان پہنچا ہے۔ لالو یادو کی پارٹی آر جے ڈی اور نتیش کمار کی قیادت والی جے ڈی یو کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ دونوں طرف سے بیانات آرہے ہیں۔ بی جے پی نتیش کے فیصلے پر نظریں جمائے ہوئے ہے۔
Bharat Jodo Nayay Yatra: کانگریس کو 67 روپیہ چندہ دے کر پاسکتے ہیں راہل گاندھی کے دستخط شدہ ٹی شرٹ! شروع ہوئی یہ مہم
کانگریس نے ہفتہ (27 جنوری) کو 'بھارت جوڑو نیا ئے یاترا' کے تحت چندہ اکٹھا کرنے کے لیے کراؤڈ فنڈنگ مہم شروع کی ہے۔
Budget 2024: سرکاری ملازمین کو ملے گی بڑی خوشخبری،300 چھٹیوں کا ہوسکتا ہے اعلان
حکومت لیبر کوڈ کے قوانین میں تبدیلی کے حوالے سے وزارت محنت، مزدور یونین اور صنعت کے نمائندوں کے درمیان کام کے اوقات، سالانہ چھٹی، ریٹائرمنٹ، پراویڈنٹ فنڈ اور پنشن سمیت کئی چیزوں کو بہتر کر رہی ہے۔
Shashi Throor On Seat Sharing: بہار میں سیاسی نشیب و فراز کے درمیان سیٹوں کی تقسیم کے حوالے سے ششی تھرور کا بیان،کہا،ایک ہی فارمولہ ہر ریاست میں لاگو نہیں کیا جا سکتا
میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے ششی تھرور نے کہا، "اتحاد اور سیٹوں کی تقسیم پر ریاست در ریاست کی بنیاد پر بات چیت کی جا رہی ہے۔ کسی کے پاس ایک ہی سائز کا حل نہیں ہوگا۔ ہر ریاست میں کہانی مختلف ہوگی۔
Lok Sabha Elections 2024: ‘،چلو چھٹکار تو ملا …’ نتیش کمار کے این ڈی اے میں شامل ہونے کی خبر پر ممتا بنرجی نے کیا کہا؟
راج بھون میں منعقدہ تقریب کے دوران جب ممتا بنرجی سے یہ سوال پوچھا گیا کہ نتیش کمار کے یو ٹرن سے بی جے پی کو کتنا فائدہ ہوگا، تو وہ سیدھا جواب دینے سے گریز کرتی نظر آئیں۔ تاہم، انہوں نے کہا، "حالات کچھ بھی ہوں، وہ ہمیشہ بی جے پی کے خلاف لڑیں گی