Bharat Express

Amir Equbal




Bharat Express News Network


مولانا توقیر رضا نے گیانواپی کیس کے حوالے سے بھی کئی سنگین الزامات لگائے ہیں۔ الزام لگاتے ہوئے انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ گیانواپی مسجد پر طاقت کے ذریعے قبضہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

الیکشن کمیشن نے سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے نابالغوں کو انتخابی مہم میں شامل نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

فلور ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد کانگریس نے کہا، "جھارکھنڈ نے ڈکٹیٹر کا گھمنڈ توڑ دیا ہے۔ ہندوستان جیت گیا ہے، عوام کی جیت ہوئی ہے۔ انڈیا اتحاد حکومت نے آج اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ پاس کیا ہے۔"

راہل گاندھی کی بھارت جوڑو نیا ئے یاترا یوپی میں 11 دنوں تک رہے گی اور تقریباً 19 سے 20 اضلاع کا احاطہ کرے گی۔ 25 فروری کو یہ آگرہ کے راستے راجستھان کی طرف مڑ جائے گا۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ منکی فیور کی شدید حالت میں ناک سے خون بہنے اور مسوڑھوں سے خون آنے جیسے مسائل کا خطرہ ہو سکتا ہے۔ کچھ لوگ جدید اعصابی مسائل سے دو چار ہوسکتے ہیں ۔

ادھر روس کی ایمرجنسی منسٹری نے کہا ہے کہ ملبے سے 10 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔ تاہم ان میں سے چار افراد کی حالت انتہائی نازک ہے۔ لوگوں کی تلاش اب بھی جاری ہے۔

کانگریس جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے بھی وزیر اعظم  مودی  کو نشانہ بنایا اور منی پور پر وزیر اعظم کی خاموشی پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ 9 ماہ گزر چکے ہیں اور آج تک وزیر اعظم نے منی پور کے بارے میں کوئی بات نہیں کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو وپاسنا گرو ایس این گوئنکا کی صد سالہ پیدائش کی تقریبات سے خطاب کیا۔

موجودہ قانون کے مطابق اگر کوئی شخص سرکاری املاک کو نقصان پہنچاتا ہے تو اسے 5 سال تک قید یا جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں

ہیمنت سورین کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل کپل سبل نے سپریم کورٹ سے کہا تھا، "اس طرح کے معاملات میں اس عدالت کو پیغام بھیجنے کی ضرورت ہے۔ یہ ایک وزیر اعلیٰ سے متعلق معاملہ ہے