Amir Equbal
Bharat Express News Network
Nitin Gadkari On Hybrid Vehicles: پٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی 36 کروڑ گاڑیوں کو سڑکوں سے ہٹائیں گے،نتن گڈکری کا بیان
روڈ ٹرانسپورٹ کے وزیر نے ملک کی سڑکوں سے پٹرول اور ڈیزل کاروں کو مکمل طور پر ہٹانے کے لیے ٹائم لائن دینے سے انکار کر دیا ہے۔
Biogas plant project: اڈانی ٹوٹل گیس نے بائیو گیس پروجیکٹ میں پیداوار شروع کردی
اڈانی ٹوٹل انرجی بائیوماس لمیٹڈ (اے ٹی بی ایل) نے کہا کہ اس نے اتر پردیش کے متھرا ضلع میں واقع اپنے بارسانہ بائیو گیس پلانٹ کے فیز 1 کا کام شروع کر دیا ہے۔
PM Modi Mumbai Visit: وزیر اعظم نریندر مودی یکم اپریل کو ممبئی کا کریں گے دورہ
ممبئی کے نریمان پوائنٹ پر واقع نیشنل سینٹر فار پرفارمنگ آرٹس (این سی پی اے ) میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم مودی اس پروگرام کا افتتاح کرنے والے ہیں۔
PM Modi On Kachchatheevu Island: کچاتھیو پر سیاسی جنگ چھڑ گئی! وزیر اعظم مودی نے کانگریس پر سادھا نشانہ تو کھرگے نے کہا- ‘آپ نے 10 سال میں واپس کیوں نہیں لیا؟’
پی ایم مودی کے الزامات کے بعد کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے جوابی وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 سال کے دور حکومت میں اسے (کچھاتھیو جزیرہ) واپس کیوں نہیں لیا گیا
Loksabha Election 2024: بہار میں کانگریس کو جھٹکا، سابق صدر انل شرما نے دیا استعفیٰ
انیل شرما نے مزید کہا کہ اگر لوک سبھا انتخابات میں گرینڈ الائنس کو 4-5 سیٹیں بھی مل جاتی ہیں تو تیجسوی کا جنگل راج آئے گا۔
Lok Sabha Election: ‘لوگ بیلٹ پیپر سے انتخاب کرانا چاہتے یں یا ای وی ایم سے ؟’ ڈگ وجے سنگھ کو ملا یہ جواب
مدھیہ پردیش میں کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ دگ وجئے سنگھ نے ایک بار پھر ای وی ایم کو لے کر سوال اٹھائے ہیں
Lok Sabha Election 2024: ‘اکھلیش یادو اپنی قبر خود کھود رہے ہیں’، اسد الدین اویسی کا بیان، عتیق سے لے کرمختار تک کا کیا ذکر
لوک سبھا انتخابات 2024 سے پہلے ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کی سیاست میں ایک بڑی تبدیلی دیکھی گئی۔ اپنا دل کمیراوادی اور اے آئی ایم آئی ایم کے درمیان اتحاد کا اعلان اتوار (31 مارچ) کو کیا گیا۔
Loktantra Bachao Rally in Delhi: ‘میرے شوہر کمزور نہیں ہیں، میں ان کی ذمہ داریاں پوری کر رہی ہوں’، سنجے سنگھ کی بیوی انیتا کا بی جے پی پر حملہ
سنجے سنگھ کو ای ڈی نے گزشتہ سال اکتوبر میں 10 گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کیا تھا۔ ان کی ضمانت کی درخواست بھی ہائی کورٹ نے مسترد کر دی تھی۔
Uddhav Thackeray Speech: ‘میں خرچ برداشت کروں گا، دیویندر فڑنویس منی پور جائیں اور…’، ادھو ٹھاکرے کا نائب وزیر اعلی پر بڑا حملہ
مہاوکاس اگھاڑی کے اندر سیٹوں کی تقسیم پر جاری الجھن کو حل کرتے ہوئے، ٹھاکرے نے یقین دلایا کہ اتحاد کے اندر سب کچھ ٹھیک ہے۔ انہوں نے سیٹوں کی تقسیم پر کسی بھی اختلاف کو مسترد کر دیا
Pakistan News: پاکستان نے پیسہ بچانے کی نئی ترکیب اپنائی ، اب ریڈ کارپٹ کے استعمال پر پابندی
گزشتہ ہفتے وزیراعظم شریف اور کابینہ کے ارکان نے فضول خرچی کو کم کرنے کی کوششوں کے تحت رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور الاؤنسز نہ لینے کا فیصلہ کیا تھا۔





