Amir Equbal
Bharat Express News Network
India Block Ulgulan Rally: ‘اگر ہم اپنا حق مانگتے ہیں تو جیل میں ڈال دیتے ہیں’، کلپنا سورین نے رانچی کی ریلی میں پڑھا ہیمنت سورین کا پیغام
ریلی کے اسٹیج سے جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی اہلیہ کلپنا سورین نے مرکز اور بی جے پی پر شدید حملہ کیا۔
PM Modi On Congress: وزیر اعظم مودی نے سونیا گاندھی کو بنایانشانہ، راجستھان کی ریلی میں کہا – ‘جو الیکشن نہیں جیت سکتے…’
کانگریس پر حملہ کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ کانگریس کے دور میں حکومت ریموٹ کنٹرول سے چلائی جاتی تھی۔ انہوں نے کہا، "آج ملک کے نوجوان کانگریس کا چہرہ نہیں دیکھنا چاہتے، خود کانگریس کی آج کی حالت کے قصوروار ہیں۔
Doordarshan Logo Colour Change: ڈی ڈی نیوز کے لوگو کا رنگ بدلا تو ایم کے اسٹالن نے بی جے پی کوبنایا تنقید کا نشانہ ، جانئے کیا کہا؟
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے بعد اب تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ اور دراوڑ منیترا کزگم (ڈی ایم کے) کے صدر ایم کے اسٹالن نے دوردرشن کے لوگو کولال سے زعفرانی کرنے پر تنقید کی ہے۔
Akhilesh Yadav on CM Kejriwal Insulin: وزیر اعلی کیجریوال کے انسولین تنازع پر اکھلیش یادو کا ردعمل، جانئے ایس پی سربراہ نے کیا کہا؟
اکھلیش یادو نے ایکس پر پوسٹ کیا اور لکھا - "دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ان کی بہتر صحت بنائے رکھنے سے متعلق بنیادی حق حاصل ہے۔
Gurugram Wall Collapsed: ہریانہ کے گروگرام میں دیوار گرنے سے حادثہ، ایک بچے سمیت چار افراد کی موت
واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں کچھ لوگ دیوار کے ساتھ گلی میں کرسیوں پر بیٹھے تھے کہ اچانک دیوار گر گئی اور وہ دب گئے۔
Rajasthan Lok Sabha Election: ‘کانگریس اکبر کو مہارانا پرتاپ سے بڑا بتانے والی پارٹی …’، وزیر اعلی یوگی کا بیان
یوپی کے وزیر اعلی یوگی نے مزید کہا، ’’پہلے دہشت گردوں کو بریانی کھلائی جاتی تھی۔ آج اگر کہیں پٹاخہ بھی پھوٹتا ہے تو پاکستان کہتا ہے کہ اس میں ہمارا کوئی ہاتھ نہیں۔ جو ہمارے ملک کی ترقی نہیں کر سکتے انہیں اقتدار میں آنے کا کوئی حق نہیں۔
Lok sabha election :مراد آباد سے بی جے پی امیدوار سرویش سنگھ کا انتقال، دہلی کے ایمس میں لی آخری سانس
لوک سبھا انتخابات کی گہما گہمی جاری ہے ۔ اس دوران اترپردیش کے مراد آباد سے ایک خبر سامنے آرہی ہے ۔ مراد آباد سے بی جے پی امیدوار کا انتقال ہوگیا ہے
Amit shah on Congress: ‘کانگریس بر سر اقتدار آئی تو پی ایف آئی پر عائد پابندی ہٹادے گی، امت شاہ کا دعوی
امت شاہ نے راجستھان میں بی جے پی کی جیت کا دعویٰ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات کے لئے پہلے مرحلے کی ووٹنگ 19 اپریل کو ہوئی تھی۔ کیا آپ نتائج جاننا چاہتے ہیں
Delhi CM Arvind Kejriwal: ‘کیجریوال کو جیل میں دیا جا رہا ہے سلو پوائزن’، عام آدمی پارٹی نے کہا – وزیراعلیٰ کی جان کو خطرہ
عام آدمی پارٹی لیڈر سوربھ بھردواج نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اب کیجریوال کو جیل میں بھی انسولین کی درخواست دینا پڑتی ہے۔ کیجریوال کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ان کی انسولین کی سطح 15 دنوں سے بڑھ رہی ہے لیکن انہیں انسولین نہیں دی جارہی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا انتخابات کے درمیان ممتا بنرجی کی پارٹی میں انتشار! بھوک ہڑتال پر بیٹھے ٹی ایم سی لیڈر، جانئے کیا ہے معاملہ؟
وارڈ نمبر 49 کولکاتہ شمالی لوک سبھا حلقہ کے تحت آتا ہے، جہاں ٹی ایم سی نے پارٹی کے سینئر لیڈر اور موجودہ ایم پی سدیپ بندیوپادھیائے کو میدان میں اتارا ہے۔





