Bharat Express DD Free Dish

Amir Equbal




Bharat Express News Network


سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا نے اپنے پوتے پراجول ریونا کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد از جلد ہندوستان واپس آجائیں۔

ایس پی سماجوادی پارٹی کے رکن پا رلیمنٹ نے کہا کہ اب ہندو بھائی ان کے بہکاوے میں نہیں آئیں گے، کوئی طاقت ہندوؤں اور مسلمانوں کو ایک دوسرے سے الگ نہیں کر سکتی۔

بکرے کے مالک نے بتایا کہ اس کے فارم میں بکروں کی 36 اقسام ہیں جن میں سے ایک کی بولی 60 لاکھ روپے سے شروع ہوگی۔

جسٹس تشار راؤ گیڈیلا نے کہا کہ پروفیسر حسین کی پرو وائس چانسلر اور پھر قائم مقام وائس چانسلر کے عہدے پر تقرری قانون کے مطابق نہیں ہے۔

اس موقع پر سروجنی نگر کے ایم ایل اے نے ڈاکٹر نشی کانت دوبے کو اپنا بڑا بھائی بتایا اور انہیں گوڈا کا ناقابل تسخیر لیڈر قرار دیا۔ پارلیمنٹ میں ہر بحث میں وہ ہمیشہ موجود رہتے ہیں۔

راگھو چڈھا نے کہا کہ میں عام آدمی پارٹی کے ووٹروں سے کہنا چاہتا ہوں کہ جب اروند کیجریوال ووٹ ڈالنے جائیں گے تو وہ کانگریس کو ووٹ دیں گے۔

رقص کے حوالے سے پرینکا گاندھی نے کہا کہ "میری دادی اندرا گاندھی کہتی تھیں کہ دنیا کی سب سے بہترین ثقافت قبائلیوں کی ہے جو فطرت (نیچر)کی پوجا کرتے ہیں اور اس کی ہر طرح سے حفاظت کرتے ہیں۔

شاہ رخ خان کی خرابی صحت کے باعث انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ گرمی کی وجہ سے سپر اسٹار کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں احمد آباد کے کے ڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

سی ایم کیجریوال نے کہا کہ انہوں نے (پی ایم مودی) مجھے گرفتار کیا۔ ہیمنت سورین، منیش سسودیا، ستیندر جین، سنجے سنگھ کے ساتھ ممتا بنرجی اور ایم کے اسٹالن کے کئی وزراء کو گرفتار کیا گیا ہے۔

کنہیا کمار نے اپنے حریف اور بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ منوج تیواری کو بحث کا چیلنج دیا ہے۔ کنہیا کمار نے اس کے لیے وقت، تاریخ اور جگہ طے کی ہے۔