Abul Kalam
Bharat Express News Network
Kiran Kumar Lalithaa Jewellery Success Story: ماں کی 4 چوڑیوں سے کروڑوں کی کمپنی تک، جانیں کرن کمار کی کامیابی کی کہانی
انتہائی محدود وسائل کے باوجود اپنے خواب کو حقیقت میں بدلنے والےکرن کمار نے محدود وسائل سے اپنے کاروبار کی شروعات کی تھی ۔ دیکھتے ہی دیکھتے اپنی محنت اور عزم کے بل پر کھڑی کی کامیاب کاروباری سلطنت۔
Amit Shah Wishes: نتن نوین کی قیادت میں بی جے پی کی نئی ٹیم ’وکست بھارت‘ کے ہدف کو دے گی رفتار: امت شاہ
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ نتن نوین کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی نئی ٹیم ملک کو ’وکست بھارت‘ کے ہدف کی جانب تیزی سے آگے لے جانے کے لیے کام کرے گی۔ انہوں نے نئی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ پارٹی کی تنظیمی طاقت مزید مضبوط ہوگی اور ترقی کے ایجنڈے کو نئی رفتار ملے گی۔
Jadeja’s Historic Feat: گال ٹیسٹ میں جڈیجا کا تاریخی کارنامہ، 4000 سے زائد رنز اور 350 سے زیادہ وکٹیں لینے والے بن گئے دوسرے بھارتی
بھارتی کرکٹ کے اسٹار آل راؤنڈر رویندر جڈیجا نے ایک اور شاندار سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ 350 سے زیادہ وکٹیں اور 4000 سے زائد رنز بنانے کے بعد جڈیجا نے ہندوستان کے عظیم آل راؤنڈرز کے خصوصی کلب میں جگہ بنا لی ہے، جہاں ان سے پہلے صرف کپل دیو جیسے لیجنڈ کا نام شامل تھا۔
China’s Eye on the Arctic: ہرمز نہیں، چین کی نظر آرکٹک پر، کیا ’آئس سلک روڈ‘ بھارت کے لیے بھی ضروری؟
شمالی سمندری راستہ چین کو یورپ تک تیز تر رسائی دے سکتا ہے، بھارت کے لیے تجارت، توانائی اور اسٹریٹجک مفادات کے نئے امکانات
Indonesia Earthquake: تقریباً 7.7 شدت کے زلزلے سے تباہی، 54 افراد جاں بحق، 12 ہزار سے زائد افراد بے گھر
7.7 شدت کے طاقتور زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 54 افراد ہلاک جبکہ 12 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور ملبے میں پھنسے لوگوں کی تلاش کا کام بھی کیا جا رہا ہے۔
Atiq family Returns to Politics: عتیق خاندان کی سیاست میں واپسی! بیٹے کے انتخاب لڑنے کی تیاری، پرانے سیاسی قلعے پر نظریں
سن 1989 کے مضبوط گڑھ سے سیاسی وراثت کو آگے بڑھانے کی کوشش کے تحت عتیق احمد کے بیٹے عمر اور علی احمد کی ممکنہ انتخابی انٹری سے سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔
Gwalior Cyber Fraud: فرضی ٹریڈنگ ایپ اور ڈسکاؤنٹ پر آئی پی او کا جھانسہ، ریلوے ملازم سے 35.27 لاکھ روپے کی دھوکہ دہی
گوالیار کے تھاتی پور علاقے میں سائبر دھوکہ دہی کرنےوالے گروہوں نے فیس بک اشتہار کے ذریعے ایک ریلوے ملازم کو فرضی ٹریڈنگ ایپ اور ڈسکاؤنٹ پر آئی پی او کا جھانسہ دیا۔ ملزمین نے 42 مرتبہ میں اس سے 35 لاکھ 27 ہزار روپے منتقل کروا لیے۔ رقم نکالنے کے نام پر مزید پیسوں کا مطالبہ کیا گیا۔ معاملے کی شکایت ملنے کے بعد پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Dimaghi Naxal Janata Party: ’ سی جے پی‘ کے بعد اب ’دماغی نکسل جنتا پارٹی‘…! پی ایم کے بیان کو بنایا ہتھیار، لاکھوں سے تجاوز کر گئی فالوورز کی تعداد
وزیر اعظم نریندر مودی کے ’دماغی نکسل‘ والے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر ’دماغی نکسل جنتا پارٹی‘ (DNJP) نامی پیروڈی اکاؤنٹ تیزی سے وائرل ہو گیا۔ انسٹاگرام پر اس کے فالوورز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس اکاؤنٹ سے راہل گاندھی، اکھلیش یادو، اروند کیجریوال سمیت کئی معروف شخصیات کو فالو کیا جا رہا ہے۔
This could be my last year in football: ’شاید یہ فٹبال میں میرا آخری سال ہے‘،کرسٹیانو رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا دیا بڑا اشارہ
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے شاندار فٹبال کیریئر کے اختتام کا بڑا اشارہ دیا ہے۔ رونالڈو نے تسلیم کیا ہے کہ موجودہ سیزن ممکنہ طور پر فٹبال میں ان کا آخری سال ہوسکتا ہے۔
Belgium Worst Forest Fire: بلجیم کی تاریخ کی سب سے بھیانک جنگلاتی آگ! 3 ہزار ہیکٹر علاقہ خاکستر، کئی مقامات پر اب بھی آگ کی لپٹیں
بلجیم کے ہائی فینس کے جنگلات میں لگی شدید آگ نے صبح تک تقریباً 3 ہزار ہیکٹر رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اسے ملک کی تاریخ کی اب تک کی سب سے بڑی جنگلاتی آگ قرار دیا جا رہا ہے۔ آگ کے باعث کئی علاقوں میں دھوئیں کے بادل چھائے ہوئے ہیں، جبکہ متعدد مقامات پر آگ کے شعلے اب بھی بھڑک رہے ہیں۔





