Bharat Express DD Free Dish

Abul Kalam




Bharat Express News Network


18ویں برکس سربراہی اجلاس کے پہلے دن ہفتہ کو وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں برکس ممالک کے سربراہانِ مملکت، وفود اور خصوصی مہمانوں کے اعزاز میں شاندار گالا ڈنر کا اہتمام کیا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو نئی دہلی میں برکس سربراہی اجلاس سے الگ چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ دوطرفہ ملاقات کی۔ دونوں لیڈروں نے اس بات پر زور دیا کہ اختلافات فطری ہیں، لیکن انہیں تنازع کی شکل نہیں لینے دینا چاہیے۔

ڈیٹا خودمختاری کی دوڑ میں برکس اپنے آزاد اور محفوظ کلاؤڈ انفراسٹرکچر کی حکمت عملی پر کام کر رہا ہے، تاہم مغربی ٹیکنالوجی کمپنیوں کا مقابلہ کرنا اور رکن ممالک کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنا بڑا چیلنج ہے۔

دارالحکومت کے تمام 12 زونوں میں بڑے پیمانے پر کارروائی، 33 جائیدادوں کو منہدم کیا گیا، 5 کو سیل اور 29 معاملات میں وجہ بتاؤ نوٹس بھی  جاری کیا گیا۔

برکس کی مشترکہ کرنسی شروع کرنے کی فی الحال کوئی تجویز نہیں، مقامی کرنسی میں تجارت اور ادائیگی کے نظام کو فروغ دینے پر مسلسل بات چیت جاری: وزارت خارجہ

پیلی بھیت ٹائیگر ریزرو کے مصطفیٰ آباد میں ’انوائرمنٹ واریئرز‘ کے 10ویں جنگلی حیات تحفظ پروگرام کا انعقاد، ٹائیگر فرینڈز کے لیے 5 لاکھ روپے لائف انشورنس اور 2 لاکھ روپے ہیلتھ انشورنس کا اعلان

جامعہ ہمدرد نئی دہلی میں جلسۂ سیرت النبی ﷺ کے انعقاد کیا گیا جہاں مقررین نے سیرت نبیؑ کے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالی۔

برکس سربراہی اجلاس 2026 کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی، روسی صدر ولادیمیر پوتن اور چینی صدر شی جن پنگ کی ایک ساتھ سامنے آنے والی تصویر نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کی ہے۔ تینوں رہنماؤں کی اس تصویر کو سفارتی اور سیاسی اعتبار سے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں پہلگام دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ اعلامیے میں سرحد پار دہشت گردی، دہشت گردوں کی مالی معاونت اور انہیں محفوظ پناہ گاہیں فراہم کرنے کے خلاف مؤثر کارروائی پر زور دیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان ہفتہ کی شام ہونے والی دو طرفہ ملاقات میں تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق اہم امور پر بات چیت ہونے کی توقع ہے۔ اس دوران چین کے ساتھ ہندوستان کے بڑھتے ہوئے تجارتی خسارے پر خصوصی توجہ دی جا سکتی ہے۔