Abul Kalam
Bharat Express News Network
Special Program of Air Chief Marshal Amarpreet Singh: گورکھپور کے اس گاؤں میں اتریں گے فضائیہ کے سربراہ، جانیں کیا ہے ایئر چیف مارشل امر پریت سنگھ کا خصوصی پروگرام
بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل امر پریت سنگھ 27 اگست کو اترپردیش کے گورکھپور ضلع میں واقع دور افتادہ گاؤں ماتھا باری کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران وہ مقامی باشندوں، طلبہ اور نوجوانوں سے ملاقات کریں گے اور ان سے براہِ راست گفتگو کریں گے۔
GIVA Ad Controversy: کِریتی سینن کے رکشا بندھن اشتہار پر مچا ہنگامہ، جیولری برانڈ GIVA نے اشتہار لیا واپس
زیورات کے برانڈ کے اشتہار سے متعلق بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ کنگنا رناوت نے کِریتی کے لباس پر تنقید کی۔ کنگنا نے سوال اٹھایا کہ جب خواتین کے پاس روایتی اور جدید لباس کے اتنے اختیارات موجود ہیں تو بھائی کو راکھی باندھنے کے لیے مبینہ طور پر انتہائی مختصر لباس کا انتخاب کیوں کیا گیا۔
Belsand MLA Amit Ranu Extortion Fraud: ایل جے پی کے رکن اسمبلی پر گرفتاری کی تلوار، 25 مکانات مسمار کرانے کا الزام
سیتامڑھی کے بیلسنڈ کے ایل جے پی رکن اسمبلی امت کمار رانو اور بھائی سونو سنگھ کی گرفتاری کی تیاری تیز ہو گئی ہے۔ ان پر 25 مکانات اور چہاردیواری مسمار کرنے کا الزاہے۔
FSSAI Finds Expired Food: دہلی کے دو بڑے فائیو اسٹار ہوٹلوں میں سنگین بے ضابطگیاں، ایف ایس ایس اے آئی کو کچن میں میعاد ختم ہونے والی خوراک، کاکروچ اور حفظان صحت کی ملیں خامیاں
انداز دہلی میں معائنے کے دوران تقریباً 87 کلو میعاد ختم ہونے والی مٹھائیاں پائی گئیں، جنہیں موقع پر ہی تلف کردیا گیا۔ پیسٹری کے شعبے میں میعاد ختم ہونے والے کیک بیس کے علاوہ مکھیوں اور کاکروچ کی موجودگی بھی سامنے آئی۔
Abhijeet Deepke Instagram: ’’پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں آئیے…‘‘، انسٹا لائیو پر خوشامد کی امید لگائے بیٹھے تھے ابھیجیت دیپکے، مگر ہوگیا ’موئے موئے‘
ابھیجیت دیپکے انسٹاگرام لائیو کے دوران پنجاب کے سرکاری اسکولوں کے معائنے کا مطالبہ سن کر غیر آرام دہ ہوگئے۔ ایک صارف کے سوال اور ابھیجیت دیپکے کے جواب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
NSG Manesar Launches First Female Commado: یرغمالیوں کو بچانے سے لے کر ہتھیار چلانے تک، این ایس جی میں تیار ہو رہی ہیں خاتون کمانڈوز
ملک کی انسداد دہشت گردی فورس میں خواتین کی شمولیت پر زور دیا جا رہے، مشکل ترین آپریشنز کے لیے این ایس جی میں خواتین کو تربیت دی جا رہی ہے۔
Adani Foundation: اڈانی فاؤنڈیشن ممبئی پولیس کو 100 نئی گاڑیوں کے لیے دے گی 15 کروڑ روپے: پرنو اڈانی
اڈانی فاؤنڈیشن نے ممبئی پولیس کے لیے 100 نئی گاڑیوں کی فراہمی کے مقصد سے 15 کروڑ روپے کی مالی معاونت فراہم کی ہے۔ اس اقدام کا مقصد ممبئی کے سکیورٹی انفراسٹرکچر کو مزید مضبوط بنانا اور پولیس کی عملی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے۔
Gujarat Vidyapith’s 72nd Convocation: امت شاہ احمد آباد میں گجرات ودیاپیٹھ کی 72ویں کانووکیشن تقریب میں کریں گے شرکت
گجرات کے احمد آباد میں واقع گجرات ودیاپیٹھ کی 72ویں کانووکیشن تقریب میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ شرکت کریں گے۔ تقریب میں یونیورسٹی کے فارغ التحصیل طلبہ کو ڈگریاں اور اسناد دی جائیں گی۔
Manipur Violence Flares Again: منی پور میں پھر بھڑکی تشدد کی آگ، سی آر پی ایف جوان کو لگی گولی، آتش زنی میں گھروں کو نقصان
منی پور سے حاصل ہوئیں اطلاعات کے مطابق سکیورٹی اہلکار علاقے میں تعینات تھے کہ اسی دوران فائرنگ ہوئی، جس میں ایک CRPF جوان کو گولی لگ گئی۔ زخمی جوان کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔ واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے میں نگرانی مزید سخت کردی ہے۔
India vs Srilanka: کولمبو ٹیسٹ پر بھارت کی گرفت مضبوط، 503 رنز پر اننگز ڈکلیئر، سری لنکا کے 8 رنز پر 2 وکٹیں
دوسرے دن ہی میزبان ٹیم مشکلات میں گھرتی نظر آئی، کولمبو ٹیسٹ میں بھارت نے اپنی پوزیشن مضبوط کرلی ہے۔ بھارتی ٹیم نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی پہلی اننگز 503 رنز پر ڈکلیئر کردی۔





