Bharat Express DD Free Dish

Abul Kalam




Bharat Express News Network


دہلی این سی آر میں موسم سرما کی شروعات کے ساتھ ہی فضائی آلودگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ نوئیڈا کا اے کیو آئی 324 تک پہنچ گیا ہے، جو کہ ’بہت خراب‘ زمرے میں آتا ہے۔

وزارت صحت میں مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ ہوئی، جس میں بھارت کے ڈرگ کنٹرولر ڈاکٹر راجیو سنگھ رگھوونشی نے ’دوائیں، طبی آلات اور کاسمیٹکس ایکٹ 2025‘ کے مسودے کو پیش کیا۔

کامن ویلتھ اسپورٹس ایسوسی ایشن نے بھارت کی تجویز کو منظوری دے دی ہے، جس کے تحت گجرات کی راجدھانی احمد آباد کو 2030 کے کامن ویلتھ گیمز کے لیے مجوزہ میزبان شہر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔

بہار بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ جیسوال نے بہار اسمبلی انتخابات کے حوالے سے این ڈی اے (نیشنل ڈیموکریٹک الائنس) کے اتحاد پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ اوپندر کشواہا معاملہ پر دی یہ جانکاری۔

جماعت اسلامی ہند کے مرکز میں وقف ہیلپ ڈیسک ( بیک اینڈ سپورٹ سسٹم )  کا افتتاح عمل میں آیا۔ہیلپ ڈیسک کے ذریعے اوقاف کے متولیان، آئمہ مساجد اور دینی اداروں کے ذمہ داران ہیلپ ڈیسک سے براہ راست رابطہ کرکے مدد حاصل کر سکتے ہیں ۔

ہریدوار میں منعقدہ ’’کردار سازی اور خوشحالی کی بنیاد: تعلیم‘‘  آچاریہ کلَم سالانہ تقریب میں بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپندر رائے نے شرکت کی۔یوگ گرو بابا رام دیو نے کہا: ’’اُپندر رائے جی نے صفر سے چوٹی تک کا سفر طے کیا ہے۔‘‘

پاکستان اور افغانستان کے درمیان منگل کے روز ایک مرتبہ پھر شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان یہ جھڑپ خیبر پختونخوا کے کُرم ضلع میں ہوئی۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ افغان فوجیوں کی کارروائی میں پاکستان کے 7 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پنکج دھیر کا انتقال 15 اکتوبر کو صبح 11:30 بجے ہوا۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ طویل عرصے سے کینسر کا علاج کروا رہے تھے، جس کی وجہ سے ان کا انتقال ہوا ہے۔

پنڈت دین دیال اوپادھیائے سناتن دھرم ودیالیہ میں شاندار ثقافتی پروگراموں کا انعقاد کیا گیا، جن میں وزیر اعظم نریندر مودی کے وژن 2047 کو مختلف رقص اور ڈراموں کے ذریعے پیش کیا گیا۔

ملک کے سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے۔ پی۔ جے۔ عبدالکلام کی برسی پر ملک بھر سے خراجِ عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ’مودی آرکائیو‘ کے ایکس ہینڈل سے وزیرِاعظم نریندر مودی کی ایک پرانی تقریر کے کچھ اقتباسات شیئر کیے گئے ہیں۔