Abul Kalam
Bharat Express News Network
Colonies of Delhi Will Get Legal Status: دہلی کی 1,511 کالونیوں کو ملے گا قانونی درجہ، ریکھا گپتا نے نریندر مودی اور مرکزی وزیر منوہر لال کا ادا کیا شکریہ
مرکزی حکومت نے ایک اہم فیصلہ لیا ہے، جس سے تقریباً 50 لاکھ افراد کو فائدہ پہنچے گا۔ اب دہلی کی 1,731 غیر قانونی کالونیوں میں سے 1,511 کالونیوں کو ’جیسا ہے، جہاں ہے‘ کی بنیاد پر باقاعدہ قانونی درجہ دیا جائے گا۔
Large illegal Gas Refilling Network Exposed: مظفرپور پولیس کی بڑی کارروائی: غیر قانونی گیس ریفلنگ کے بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش، نیپال نمبر کا ٹینکر ضبط
مظفرپور میں گیس کی کالا بازاری کے خلاف پولیس کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ ہائی وے کے کنارے ٹینکر سے سلنڈروں میں گیس بھرنے والے گینگ پر ڈی ایس پی مغربی سچترا کماری کی ٹیم نے چھاپہ مارا۔ موقع سے بین الاقوامی کنکشن والی گاڑی برآمد۔
Trump Revealed His Intentions: ’’میرا بس چلے تو تمال تیل چھین لوں..‘‘، امریکی صدر نے میڈیا کے سامنے ظاہر کر دیے اپنے ارادے
ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے درمیان صدر ٹرمپ نے تیل کے وسائل پر قبضہ کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے، جبکہ ایران نے امریکہ کی نئی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔
Your Leave Your Right: آپ کی تعطیل، آپ کا حق! سال بھر میں استعمال نہ ہو سکیں تو ملے گا پیسہ، جانیے 48 گھنٹے کا اصول
نئے لیبر کوڈ 2026 کے تحت اب ملازمین ہر سال اپنی بچی ہوئی چھٹیوں کے بدلے رقم حاصل کر سکیں گے۔ 180 دن کی سروس مکمل ہونے کے بعد ہی چھٹیوں کا حق ملے گا اور سیٹلمنٹ 48 گھنٹوں کے اندر کیا جائے گا۔
Raghav Chadha AAP Conflict: ’’خط پھاڑ ا اور راگھو چڈھا کے منہ پر پھینک دیا‘‘ — کانگریس رکنِ پارلیمنٹ ڈاکٹر دھرم ویر گاندھی کا عام آدمی پارٹی اور راگھو کے تنازع میں بڑا دھماکہ
پٹیالہ سے کانگریس کے رکنِ پارلیمنٹ ڈاکٹر دھرمویر گاندھی نے ایک پوڈکاسٹ میں کہا کہ جب وہ پٹیالہ سے عام آدمی پارٹی کے ایم پی تھے تو راگھو چڈھا نے انہیں ایک خط دیا، جسے انہوں نے وہیں پھاڑ کر ان کے منہ پر پھینک دیا۔
KKR VS PBKS: کولکاتا نائٹ رائیڈرز بمقابلہ پنجاب کنگز: کے کے آر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا کیا فیصلہ، ٹیم میں دو بڑی تبدیلیاں، جانیے پلیئنگ الیون
کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے پنجاب کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کپتان اجنکیا رہانے نے بتایا کہ ٹیم میں دو بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پلیئنگ الیون جانیے۔
Wheat Crops Burnt: چند ہی منٹوں میں محنت ہوگئی راکھ! بجلی کی چنگاری سے گندم کی فصل جل کر خاک، کسانوں کو لاکھوں کا نقصان
بہار کے نوادہ ضلع کے وارسلی گنج بلاک کے موسم گاؤں میں گندم کی کھڑی فصل میں بھیانک آتشزدگی سے کسانوں کو شدید نقصان ہوا ہے۔
SC Gives 24 Hours Deadline to ECI: سپریم کورٹ آف انڈیا کا الیکشن کمیشن آف انڈیا کو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم، مغربی بنگال میں کل تک ووٹر لسٹ شائع کرنے کا حکم
سپریم کورٹ آف انڈیا نے مغربی بنگال میں ووٹر لسٹ اپڈیٹ کرنے کے لیے 24 گھنٹے کی مہلت مقرر کر دی ہے۔ عدالت نے الیکشن کمیشن آف انڈیا کو ہدایت دی ہے کہ زیر التوا دعوؤں پر فیصلہ کرتے ہوئے جلد از جلد حتمی فہرست جاری کی جائے۔
Donald Trump’s Abusive Post: گالی گلوچ والی پوسٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اللہ کا ذکر، مسلم علما نے سخت ردِعمل دیتے ہوئے کی شدید تنقید
ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات اکثر سخت، متنازع اور غیر شائستہ ہوتے ہیں۔ اتوار کے روز انہوں نے Truth Social پر ایران کو دھمکی دیتے ہوئے جو پوسٹ لکھی، اس پر کئی لوگوں نے تنقید کی ہے۔ اس پوسٹ کے مذہبی انداز پر امریکہ کی ایک اسلامی تنظیم نے بھی سخت ردِعمل ظاہر کیا ہے۔
PM Modi’s Attack on Congress: نریندر مودی کا آسام میں عوامی ریلی سے خطاب، ڈبروگڑھ سے اپوزیشن پر تیکھا حملہ
نریندر مودی نے آسام اسمبلی انتخابات کے پیشِ نظر پیر کو ڈبروگڑھ میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے اپوزیشن پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی ریلی دیکھ کر واضح ہو گیا ہے کہ انڈین نیشنل کانگریس پریشان ہو چکی ہے۔





