Bharat Express DD Free Dish

Abul Kalam




Bharat Express News Network


جموں و کشمیر میں تعینات بھارتی فوج کے ایک افسر کی اہلیہ کے خلاف غیر ملکی خفیہ ایجنٹوں اور چین سے وابستہ افراد کو حساس فوجی معلومات فراہم کرنے کے الزام میں مقدمہ درج، فوجی خاندانوں کے لیے سوشل میڈیا کے ضوابط پر بحث تیز

امریکہ کے وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ امریکی فوج میں 1.5 ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہے۔ اس کا مقصد ہتھیاروں کی پیداوار میں تیزی لانا، خودکار جنگی صلاحیتوں کو وسعت دینا اور غیر ملکی دفاعی سپلائی چین پر انحصار کم کرنا ہے۔

وزیر اعظم، وزیر داخلہ امت شاہ، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا اور مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے پولیس اہلکاروں کی خدمات اور قربانیوں کو یاد کیا

محکمہ موسمیات نے تمل ناڈو، کیرالہ اور مہاراشٹر سمیت 13 ریاستوں میں تیز بارش اور آندھی طوفان کی وارننگ جاری کی، کئی علاقوں میں تیز ہواؤں کا امکان

دہلی کے 700 سے زیادہ بازاروں میں کاروبار متاثر ہونے کا دعویٰ، ووٹ چوری معاملے میں حکومت کے ضدی رویے کی وجہ سے دیوالی تک مظاہرے جاری رہنے پر نقصان 10000کروڑ روپے سے تجاوز کرنے کا خدشہ

ایشین پیرا گیمز 2026 میں نشانے بازی کے مقابلے میں مونا اگروال نے طلائی اور اونی لیکھرا نے چاندی کا تمغہ جیتا، بھارت نے پہلے ہی دن تمغوں کا کھاتہ کھولا

بغیر لیٹ فیس امیدواروں کی فہرست جمع کرانے کی آخری تاریخ 21 اکتوبر، 22 سے 30 اکتوبر تک فی طالب علم 2,000 روپے اضافی فیس ادا کرکے جمع کرائی جا سکے گی ایل او سی۔

سی جے پی لیڈروں کی ضمانت اور تصدیق کا عمل مکمل ہونے کے باوجود رہائی میں رکاوٹ، اسپیشل ایگزیکٹو مجسٹریٹ کو دھمکی ملنے کے معاملے میں نامعلوم افراد کے خلاف پولیس نے درج کی رپورٹ۔

تہواروں اور شادیوں کے موسم میں صرافہ بازار میں قیمتی دھاتوں کے داموںمیں اضافہ ہو گیا ہے، سونے کی درآمد میں مسلسل دوسرے ماہ 81 فیصد کی بڑی گراوٹ درج۔

پاکستانی بلے باز نے 90 گیندوں پر 107 رن بنا کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، پاکستان نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو 37 رن سے شکست دی۔