Abul Kalam
Bharat Express News Network
Jaanta Raja: چھترپتی شیواجی کے نعروں سے گونج اٹھا دہلی-این سی آر، غازی آباد میں عظیم الشان ڈرامہ ’جاناتا راجا‘ کا آغاز
سن سٹی میں 28 اکتوبر تک جاری رہے گا چھترپتی شیواجی مہاراج کی زندگی پر مبنی عظیم الشان ڈرامے کا انعقاد، ہاتھیوں، گھوڑوں اور فنکاروں کی شاندار پیش کش نے 16ویں صدی کا ماحول زندہ کردیا۔
انسٹاگرام پر آئیں سونیا گاندھی، خودنوشت ’Belonging: A Journey of Love‘ کی پہلی جھلک پیش—انہوں نے کیا لکھا ؟
کانگریس کی سینئر لیڈر نے انسٹاگرام پر اپنا اکاؤنٹ بنایا، 10 نومبر کو جاری ہوگی خودنوشت، کتاب میں بچپن سے لے کر راجیو گاندھی سے ملاقات، خاندانی سانحات اور سیاسی سفر تک کے کئی اہم پہلوؤں کا ہوگا ذکر۔
SP Ankita Sharma Police HQ Notice: ایس پی انکیتا شرما کو پولیس ہیڈکوارٹر کا نوٹس، ہوائی فائرنگ کا ویڈیو وائرل ہونے پر طلب کیا جواب
چھتیس گڑھ کے راجناندگاؤں کی ایس پی انکیتا شرما کا وجے دشمی کے موقع پر اے کے 47 رائفل سے مبینہ ہوائی فائرنگ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، پولیس ہیڈکوارٹر نے آئی جی کے ذریعے سرکاری وضاحت طلب کی۔
Epstein File Controversy: ایپسٹین معاملے پر گرمائی سیاست، یوتھ کانگریس کا دہلی میں احتجاج، ہردیپ پوری کے استعفے کا مطالبہ
یوتھ کانگریس نے مرکزی حکومت پر لگائے سنگین الزامات، ادے بھانو چب کی قیادت میں مظاہرین نے نعرے بازی کرتے ہوئے حکومت کو ’ایپسٹین جنتا پارٹی‘ کہا۔
Bismillah Posters Controversy: فرانس میں ’بسم اللہ‘ والے پوسٹروں پر کیوں مچا ہنگامہ؟ طلبہ کے احتجاج کی سامنے آئی الگ کہانی
فرانس میں طلبہ کے احتجاج کے دوران ’بسم اللہ‘ لکھے پوسٹروں نے سیاسی اور سوشل میڈیا حلقوں میں بحث چھیڑ دی۔ ڈونالڈ ٹرمپ نے اسے مسلم تارکین وطن سے جوڑا، لیکن رپورٹس کے مطابق طلبہ مبینہ خفیہ پولیس اہلکار کا مذاق اڑانے کے لیے یہ لفظ استعمال کر رہے تھے۔
Rehan Vadra Bikaner House Exhibition Controversy: ترنگے کے لیے ڈٹ گئے ریحان واڈرا، بیکارنیر ہاؤس میں تصویری نمائش پر تنازع، رابرٹ اور پرینکا واڈرا نے کیا کہا؟
دہلی میں ریحان واڈرا کی نمائش ’نو آئیڈیا از فائنل‘ کی 70 سے زائد تصاویر ہٹانے کا حکم، افتتاح سے محض دو گھنٹے پہلے نوٹس ملنے پر تنازع، رابرٹ واڈرا نے کہا، بیٹے پر فخر ہے کہ وہ ترنگے اور اپنی تخلیقی آزادی کے لیے ڈٹا رہا
Pilibhit Voter List Name Change Controversy: پیلی بھیت میں 13 ہزار سے زیادہ ووٹروں کے نام کیسے بدلے؟ 53 افراد کی ٹیم نے 96 گھنٹوں میں 3.48 لاکھ ووٹروں کی فہرست کھنگالی
کانگریس کا ووٹر لسٹ میں بڑے پیمانے پر مبینہ بے ضابطگیوں کا الزام، 13,150 ووٹروں کے نام اور والد کے نام تبدیل کرنے، 804 نام حذف کرنے اور 2,600 نئے نام شامل کرنے کا دعویٰ؛ الیکشن کمیشن نے متعلقہ افسر اور آپریٹر کو ہٹاکر جواب طلب کیا
India-Poland Strengthen Ties: ہندوستان اور پولینڈ نے دفاع، خلائی تحقیق اور جوہری توانائی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا- وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی اور پولینڈ کے وزیر اعظم ڈونالڈ ٹسک کی حیدرآباد ہاؤس میں اہم ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں بھی شراکت داری کو وسعت دینے پر اتفاق
Gautam Gambhir Wishes: گوتم گمبھیر نے امت شاہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی، کہا- ہندوستان کے لیے آپ کا عزم اور لگن متاثر کن
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے وزیر داخلہ کی صحت اور خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، سوشل میڈیا پر پیغام شیئر کیا
Polish PM Donald Tusk Arrives In India: پولینڈ کے وزیر اعظم ڈونالڈ ٹسک آج بھارت پہنچیں گے، جانیں دورے کا مکمل شیڈول
وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے ہوگی ملاقات، تجارت، دفاع، جدید ٹیکنالوجی اور قابل تجدید توانائی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر ہوگی بات چیت





