Abul Kalam
Bharat Express News Network
China Replaces Celebrity Posters: چین کی سڑکوں سے اچانک غائب ہوئے فلمی ستاروں کے پوسٹر، سائنس دانوں کی تصویریں کیوں لگائی گئیں؟
بچوں کو سائنس اور تحقیق کی جانب راغب کرنے کے لیے چین کی منفرد مہم، شاپنگ مالز، میٹرو اسٹیشنوں اور ہوائی اڈوں کی ڈیجیٹل اسکرینوں پر اب ملک کے نامور سائنس دانوں کی کامیابیاں نمایاں کی جا رہی ہیں۔
Chandigarh News: شریمد بھاگوت کتھا کے اختتام پر جذباتی ہوئے بی پراک، کہا-گرو جی! ہم سے کوئی غلطی ہوئی ہو تو معاف کر دیجیے
چنڈی گڑھ میں سات روزہ شریمد بھاگوت کتھا کا اختتام، بی پراک اور اندریش مہاراج نے بھجن گا کر عقیدت مندوں کو کیا مسحور، اگلے سال نو روزہ رام کتھا کے انعقاد کا اعلان
PM Modi Swami Chinmayananda Hologram Interaction: ’بھارت تمہارے ساتھ ہے، نریندر‘: وزیر اعظم مودی نے سوامی چنمیانند کے ہولوگرافک اوتار سے کیا مکالمہ
چنمیہ امرت مہوتسو عالمی کانفرنس میں ٹیکنالوجی اور روحانیت کا انوکھا امتزاج، وزیر اعظم نے سوامی چنمیانند سے آشیرواد لیا اور ہندوستان کی ثقافتی وراثت و تعلیمی نظام پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
Oil India Natural Gas Discovery: آئل انڈیا نے کرشنا گوداوری بیسن میں قدرتی گیس کا بڑا ذخیرہ کیا دریافت
جانچ کے دوران روزانہ 2 لاکھ اسٹینڈرڈ کیوبک میٹر تک گیس کا بہاؤ ریکارڈ، یومیہ تقریباً 170 بیرل کنڈینسیٹ بھی حاصل
Dr. Naresh selected for Chandigarh Sahitya Akademi Award: ڈاکٹر نریش اردو ادب میںگراں قدر خدمات کے اعتراف میں چنڈی گڑھ ساہتیہ اکادمی کے اعزاز کے لیے منتخب
ڈاکٹر نریش کو چنڈی گڑھ ساہتیہ اکادمی کی جانب سے اردو ادب میںسال 2025 کے لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔
SP-Congress Alliance Seats Sharing: اتر پردیش میں سماجوادی پارٹی اور کانگریس کے درمیان سیٹوں کی تقسیم کا خاکہ تیار، سمجھیں 172 سیٹوں کا ’اے، بی، سی، ڈی‘ فارمولہ
کانگریس نے سماجوادی پارٹی کو 172 اسمبلی سیٹوں کی فہرست سونپی، چار زمروں میں تقسیم کرکے پیش کیا اپنا موقف، حتمی سمجھوتے کے لیے دونوں جماعتوں کے درمیان بات چیت جاری
Amit Shah Tribute: سابق نائب صدر جمہوریہ بھیروں سنگھ شیخاوت کی یومِ پیدائش پر امت شاہ کا خراجِ عقیدت، کہا- سادگی اور دیانت داری کی تھے مثال ‘
مرکزی وزیر داخلہ نے راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ کی عوامی فلاح و بہبود کے لیے خدمات اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی تنظیم کو مضبوط بنانے میں ان کے کردار کو کیا یاد
‘Bharat Express’ on the Education World Platform: ایجوکیشن ورلڈ کے اسٹیج پر ’بھارت ایکسپریس‘، ای ڈبلیو آئی ایس آر ایوارڈز میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے سی ایم ڈی اپیندر رائے
نئی دہلی میں منعقد ہونے والے ’ایجوکیشن ورلڈ انڈیا اسکول رینکنگز 2026-27 ایوارڈز‘ میں بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور ایڈیٹر اِن چیف اپیندر رائے ہوں گے شریک، ملک بھر کے سرکردہ تعلیمی اداروں کی اہم شخصیات کی ہوگی شرکت
Swami Govind Dev Giri Wishes: ’’سردار پٹیل کے بعد امت شاہ جدید دور کے مردِ آہن ہیں‘‘، سوامی گووند دیو گری مہاراج نے یوم پیدائش پر دی مبارک باد
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی طویل عمر اور صحت مند زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار، سوامی گووند دیو گری مہاراج نے دفعہ 370 کے خاتمے اور رام مندر کی تعمیر میں ان کے کردار کی ستائش کی۔
Akhilesh Yadav’s Reaction After Meeting Azam Khan: ’’اعظم تھے، اعظم ہیں اور اعظم رہیں گے‘‘، رام پور جیل میں اکھلیش یادو اور اعظم خان کے درمیان کیا بات ہوئی؟
2027 کے اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے درمیان سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے رام پور جیل میں اعظم خان سے ملاقات کی۔ تقریباً 45 منٹ تک جاری رہی ملاقات کے بعد اکھلیش نے اعظم خان کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے۔





