Rahmatullah
Bharat Express News Network
MCD Councillor Tahir Hussain joined AIMIM:جیل میں بند طاہر حسین کو اویسی کی پارٹی نے دہلی اسمبلی انتخاب میں مصطفیٰ آباد سے دیا ٹکٹ
دہلی میں طاہر حسین کی بیوی اور بیٹے نے ایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی سے آج ملاقات کی تھی۔ جس دوران انہوں نے اپنے والد کے پارٹی میں شمولیت کی رسم ادا کی ،اسی دوران اسدالدین اویسی نے طاہر حسین کی ٹکٹ کا بھی اعلان کردیا۔
India’s tourism sector is full of extraordinary potential: ہندوستان کا سیاحتی شعبہ غیر معمولی صلاحیتوں سے بھرا ہوا ہے:گجیندر سنگھ شیخاوت
مرکزی وزیر نے کہا کہ حکومت ہند کی وزارت سیاحت ترقی یافتہ ہندوستان کے وژن کے تحت سیاحت کو ایک پائیدار، ذمہ دارانہ اور اقتصادی ترقی کے جامع ذریعہ کے طور پر ترقی دینے کے مقصد سے کئی کوششیں کر رہی ہے۔
Noida Police Arrests A Criminal: نوئیڈا سیکٹر 39 میں پولیس انکاونٹر کے دوران ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار،کارتوس بھی برآمد،جانئے کیا ہے پورا معاملہ
اترپردیش کے نوئیڈا تھانہ سیکٹر-39 میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے جو معصوم بچے کو اٹھا کر جنگل میں لے گیا تھا اور اس کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی تھی۔ ملزم کی گرفتاری کے دوران پولیس کو گولیاں چلانی پڑی ہیں۔
Dhirendra Krishna Shastri and his brother:ہندوؤں کو متحد کرنے کیلئے یاترا نکالنے والے دھیریندر شاستری کا خاندان بکھر گیا،بھائی نے تعلقات ختم کرنے کا کیا اعلان
پنڈت دھیریندر کرشنا شاستری کے چھوٹے بھائی شالی گرام گرگ کا نام مارپیٹ اور اس طرح کے دیگر معاملات میں کئی بار سامنے آچکا ہے، جن میں پولیس کارروائی بھی ہوئی ہے۔ ان میں ٹول ٹیکس پر لڑائی کا معاملہ بھی شامل ہے۔
Mumbai Bus Accident Tragedy: ممبئی میں خوفناک بس حادثہ،7 لوگوں کی موت،49 زخمی،ملزم ڈرائیور پہلی بار چلا رہا تھابس،بریک کی جگہ دبا دیا ایکسلریٹر
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ 'پہلے بس نے ایک آٹو کو ٹکر ماری اور پھر ایک کے بعد ایک گاڑیوں سے ٹکراتی چلی گئی۔ بہت سے پیدل چلنے والے اور ہاکر بھی بس کی زد میں آ گئے ،کچھ ہی دیر میں سڑک پر لوگوں کی چیخ و پکار مچ گئی۔
Lalu Yadav says, We will support Mamata: انڈیا الائنس کی قیادت ممتا بنرجی کو ملنی چاہیے، کانگریس کی مخالفت کا کوئی مطلب نہیں ہے:لالو یادو
شیوسینا یو بی ٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے کہا کہ ہم ممتا بنرجی کی رائے جانتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ ممتا ہمارے ساتھ رہیں۔ ہم سب ایک ساتھ ہیں۔ یہاں تک کہ اگر کوئی اختلافات ہیں، وہ معمولی ہیں۔ہم کلکتہ جائیں گے اور اس پر ممتا بنرجی سے بات کریں گے۔
Delhi Court issued summons to Dharmendra: دھوکہ دہی کے معاملے میں معروف اداکار دھرمیندر کے خلاف عدالت نے سمن کیا جاری،20 فروری کو پیش ہونے کا حکم
شکایت کنندہ سشیل کمار کا معاملہ یہ ہے کہ اپریل 2018 کے مہینے میں، شریک ملزم نے دھرمیندر کی جانب سے این ایچ-24/این ایچ-9، اتر پردیش پر گرم دھرم ڈھابہ کی فرنچائز کھولنے کی پیشکش کے ساتھ ان سے رابطہ کیا تھا۔
CM Omar on Rohingya in J&K: روہنگیا انسان ہیں ،ان کے ساتھ انسانوں جیسا سلوک ہونا چاہیے،ہم انہیں بھوکے اور پیاسے نہیں مارسکتے:عمر عبداللہ
میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ یہ ایک انسانی مسئلہ ہے۔ مرکزی حکومت کو فیصلہ کرنا چاہئے کہ ان کے بارے میں کیا کرنا ہے۔ اگر ہو سکے تو انہیں واپس بھیج دینا چاہیے۔ اگر ہم انہیں واپس نہیں بھیج سکتے تو ہم انہیں بھوک یا سردی سے مرنے نہیں دے سکتے۔
At foreign secretary-level talks: بنگلہ دیش میں ہندووں پر حملے کی شکایت کرنے گئے خارجہ سکریٹری کو سخت تیور کا سامنا،انڈین میڈیا پر لگایا الزام،اندرونی معاملات سے دور رہنے کی درخواست
وکرم مستری نے صحافیوں کو بتایا کہ انہوں نے اپنے ہم منصب محمد جسیم الدین کے ساتھ ملاقات کے دوران اقلیتوں کی سلامتی اور بہبود سمیت ہندوستان کے تحفظات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ثقافتی، مذہبی اور سفارتی املاک پر حملوں کے کچھ افسوسناک واقعات پر بھی تبادلہ خیال کیاہے۔
Efforts to form a government in Syria:شام میں نئی حکومت کی تشکیل کیلئے کوششیں تیز،محمد البشیر کو دی گئی ذمہ داری،فوجیوں کیلئے عام معافی کااعلان
ترک صدر طیب اردوغان نے کہا کہ شامی صدر بشار الاسد اور انکی حکومت نے ترکیہ کی مذاکرات کی پیشکش کو رد کر دیا تھا۔ایک بیان میں ترک صدر نے کہا کہ شام کو تباہ و برباد چھوڑ کر بشار الاسد خود فرار ہوگئے۔