Bharat Express DD Free Dish

Karpoori Thakur Bharat Ratna : کرپوری ٹھاکر کے اہل خانہ نے پی ایم مودی سے کی ملاقات ، بھارت رتن کے فیصلے پر حکومت کی تعریف، سامنے آیا ویڈیو

پی ایم مودی نے اس کا اعلان کیا تھا۔ آج کرپوری ٹھاکر کے اہل خانہ نے پی ایم مودی سے ملاقات کی اور بھارت رتن کے فیصلے کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔

کرپوری ٹھاکر کے اہل خانہ نے پی ایم مودی سے کی ملاقات ، بھارت رتن کے فیصلے پر حکومت کی تعریف، سامنے آیا ویڈیو

Karpoori Thakur Bharat Ratna: ال ہی میں بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور مقبول سوشلسٹ لیڈر کرپوری ٹھاکر (مرحوم) کو بھارت رتن سے نوازنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی ایم مودی نے اس کا اعلان کیا تھا۔ آج کرپوری ٹھاکر کے اہل خانہ نے پی ایم مودی سے ملاقات کی اور بھارت رتن کے فیصلے کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔


کرپوری ٹھاکر کے خاندان کے افراد کی پی ایم مودی سے ملاقات کی تصاویر اور ویڈیوآپ دیکھ سکتے ہیں۔ ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ انہوں نے پی ایم مودی سے ملاقات کے بعد کیسا محسوس کیا… انہوں نے پی ایم مودی سے کس طرح اظہار تشکر کیا۔

بھارت ایکسپریس 



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔