Bharat Express DD Free Dish

Shri Pramod Kumar Mishra: پی ایم مودی کے پرنسپل سکریٹری پرمود کمار مشرا نے شہنشاہ پور میں واقع بائیو کیمپس پلانٹ کا کیامعائنہ

مقامی کسانوں نے سکریٹری پرمود کمار مشرا کو بتایا کہ پلانٹ سے فراہم کی جانے والی کھاد کی وجہ سے ان کا کھاد پر انحصار کم ہوا ہے۔

پی ایم مودی کے پرنسپل سکریٹری پرمود کمار مشرا نے شہنشاہ پور میں واقع بائیو کیمپس پلانٹ کا کیامعائنہ

 Shri Pramod Kumar Mishra: وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری پرمود کمار مشرا نے شہنشاہ پور میں واقع اڈانی گروپ کے ذریعہ چلائے جانے والے بائیو کیمپس پلانٹ کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے پلانٹ میں پودا بھی لگایا۔ یہی نہیںاس دوران انہوں نے مقامی کسانوں اور آٹو ڈرائیوروں کے ساتھ پلانٹ کے فوائد کے بارے میں بھی تفصیل سے بات کی۔

مقامی کسانوں نے انہیں بتایا کہ پلانٹ سے فراہم کی جانے والی کھاد سے ان کا کھاد پر انحصار کم ہوئی ہے اور گائے کے گوبر کی فروخت نے آمدنی کا ذریعہ فراہم کیا ہے۔ آٹو ڈرائیوروں کا کہنا تھا کہ گیس کے استعمال کی وجہ سے ان کی گاڑیوں کا مائیلیج 10 فیصد بڑھ گیا ہے۔

اس موقع پر انہوں نے پلانٹ میں پودا بھی لگایا۔

بھارت ایکسپریس



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

Also Read