Bharat Express

AAP MP Sushil Kumar Suspended from Lok Sabha: عام آدمی پارٹی کے ایم پی سشیل کمار رنکو لوک سبھا سے معطل

عام آدمی پارٹی کے لوک سبھا رکن سشیل کمار رنکو کو لوک سبھا سے معطل کردیا گیا ہے۔ دراصل لوک سبھا میں دہلی سروس بل کے دوران ہنگامہ آرائی کی وجہ سے انہیں لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے معطل کردیا ہے۔

عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سشیل کمار رنکو لوک سبھا سے معطل

    Tags:

Also Read