Bharat Express

Nawab Malik’s Bail Plea Rejected: مہاراشٹر کے سابق وزیر نواب ملک کی ضمانت عرضی بامبے ہائی کورٹ سے خارج

مہاراشٹرکے سابق وزیر اور این سی پی لیڈرنواب ملک کو عدالت سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ بامبے ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ معاملے میں نواب ملک کو میڈیکل کی بنیاد پر ضمانت دینے سے انکار کردیا ہے۔

این سی پی شرد پوار کے لیڈر نواب ملک کی طبیعت بگڑی، سانس لینے میں دشواری کے بعد اسپتال میں داخل

Also Read