Bharat Express

Uniform Civil Code: یوینفارم سول کوڈ پر تبادلہ خیال کے لئے آج لکھنو میں ہوگی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی میٹنگ

یونیفارم سول کوڈ سے متعلق لاکمیشن نے مشورے طلب کئے ہیں۔ وہیں دوسری طرف حکومت اس سلسلے میں کافی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ اس سلسلے میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی میٹنگ لکھنو میں منعقد ہوگی اورآگے کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔