Bharat Express DD Free Dish

Gold Smuggling: دہلی ایئرپورٹ پر مسافر کے جوتوں سے 1.13 کروڑ مالیت کا سونا برآمد، کسٹمز نے کیا گرفتار

ایک اہلکار نے بتایا کہ، “سامان اور مسافر کی جانچ کے بعد، ہم نے 1,13,10,074 روپے مالیت کا 2,156 کلو سونا برآمد کیا۔ ضبط شدہ سونا کسٹم ایکٹ کی دفعہ 110 کے تحت ضبط کیا گیا ہے۔

دہلی ایئرپورٹ پر مسافر کے جوتوں سے 1.13 کروڑ مالیت کا سونا برآمد، کسٹمز نے کیا گرفتار

Gold Smuggling: کسٹم ڈپارٹمنٹ نے دہلی کے اندرا گاندھی ایئرپورٹ سے سونے کے اسمگلر کو گرفتار کیا ہے۔ یہ شخص 1.13 کروڑ روپے کا دو کلو سونا اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ بتایا گیا کہ ملزم سونا اپنے جوتوں میں چھپا کر لے جا رہا تھا۔ محکمہ کسٹم کے اہلکاروں کو شک ہوا تو انہوں نے اس شخص کو روک کر اپنی تحویل میں لے لیا۔

جاری ہے کیس کی تفتیش

ایک اہلکار نے بتایا کہ، “سامان اور مسافر کی جانچ کے بعد، ہم نے 1,13,10,074 روپے مالیت کا 2,156 کلو سونا برآمد کیا۔ ضبط شدہ سونا کسٹم ایکٹ کی دفعہ 110 کے تحت ضبط کیا گیا ہے۔ اہلکار نے بتایا کہ مسافر کو کسٹم ایکٹ کی دفعہ 104 کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ فی الحال معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

-بھارت ایکسپریس



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

Also Read