Bharat Express DD Free Dish

IGI Airport

کسٹمز کی ایئر انٹیلی جنس یونٹ نے خفیہ اطلاع اور مسافروں کی پروفائلنگ کی بنیاد پر کارروائی کی، مرد مسافر کے پاس سے سونے کی 11 بسکٹیں برآمد

اس صورتحال کے پیش نظر، ایوی ایشن  کے وزیر نے اعلان کیا ہے کہ وہ دہلی ایئرپورٹ کے حالات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور انتظامیہ کے ساتھ مل کر مسائل کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ملک کے بڑے ہوائی اڈوں میں سے ایک، دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک طیارے پر بم کی دھمکی جاری کی گئی تھی۔

تحقیقاتی ٹیم نے اس سے قبل ایک ایجنٹ مسکان عرف منپریت کور کو گرفتار کیا تھا، جس نے انکشاف کیا تھا کہ ان کا ریاکٹ دبئی میں ایک اور ایجنٹ کے ساتھ مل کر کام کرتا تھا۔

پولیس نے الزام لگایا کہ ملزم سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کی حراست سے فرار ہو گیا، جبکہ سی آئی ایس ایف کا دعویٰ ہے کہ امیگریشن ڈیپارٹمنٹ نے ملزمان کو ان کے حوالے نہیں کیا تھا۔

تفتیشی ٹیم نے سی سی ٹی وی فوٹیج کا بغورجائزہ لیا اوراس شفٹ میں لوڈرز کے پورے بیچ سے پوچھ گچھ کی۔ آخرکار لوڈرزمیں سے ایک ٹوٹ گیا اوراس نے سونے کے زیورات چوری کرنے اوراسے ایک سنارکو فروخت کرنے کا اعتراف کرلیا۔

 آئی جی آئی ایئر پورٹ پولیس تھانے میں ایک ایف آئی آر درج کرائی گئی تھی، جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ دیپک ورما نامی ایک ہندوستانی شہری کو لندن سے دہلی ایئر پورٹ ڈیپورٹ کیا گیا تھا۔

سال بھر سامان چوری کی وارداتوں پر قابو پانے کیلئے خاص توجہ مرکوز کی گئی ہے اور چوری کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات اٹھاتے ہوئے 2023 میں اب تک سامان کی چوری میں ملوث 25 افراد کو گرفتار کر کے بڑے پیمانے پر ریکوری کی جا چکی ہے۔

آئی جی آئی ایئر پورٹ کی پولیس ٹیم آئندہ جی-20 سربراہی اجلاس کے پیش نظرایکشن میں ہے۔ امت ملک کی شکایت پر بڑی کارروائی کی گئی ہے۔

آئی جی آئی ایئرپورٹ کی ٹیم جولائی کے گزشتہ ایک ماہ میں  8 الگ الگ مقامات پر 10 اور ایجنٹوں کو گرفتار کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ افسران کے مطابق، اس سال 2023 میں اب تک 246 اشخاص کو گرفتارکیا گیا اور 152 گاڑیاں ضبط کی گئی ہیں۔