Bharat Express DD Free Dish

Gold Smuggling

الزام ہے کہ سونا جسم کے مختلف حصوں، کپڑوں اور جوتوں میں چھپا کر ہندوستان لایا گیا تھا۔ بعد میں رانیہ راؤ کے گھر کی تلاشی کے دوران تقریباً 2.67 کروڑ روپے نقد اور تقریباً 2.06 کروڑ روپے مالیت کے سونے کے زیورات بھی برآمد کیے گئے تھے۔تحقیقات کے دوران الزام لگایا گیا کہ ترون کونڈورو راجو دبئی کی جانب سے سونے سے متعلق دستاویزات اور اس کی ترسیل کا انتظام کرتا تھا۔

ویشالی پولیس نے سونا لوٹنے کے معاملے میں مطلوب بدنام زمانہ مجرم پرنس کو انکاؤنٹر میں مار گرایا ہے۔ پرنس کو سبودھ سنگھ گینگ کا ماسٹر مائنڈ مانا جاتا تھا۔ اس گینگ پر ملک کی 7 ریاستوں میں 300 کلوگرام سے زائد سونا لوٹنے کا الزام ہے۔

کنڑاداکارہ رانیا راو اور ترون کونڈ راجو کو مشروط ضمانت ملی، لیکن ملک چھوڑنے پر پابندی برقرار رہے گی۔ کے تحت معاملہ درج ہوا تو ہائی کورٹ میں چیلنج دیا۔ اب آئندہ سماعت 3 جون 2025 کو ہوگی۔

وکیل نے یہ بھی کہا کہ رانیا راؤ کے پاس ایک شناختی کارڈ ہے جس میں اسے دبئی کی رہائشی بتایا گیا ہے، جس سے اس کے ملک سے فرار ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

ایک اہلکار نے بتایا کہ، "سامان اور مسافر کی جانچ کے بعد، ہم نے 1,13,10,074 روپے مالیت کا 2,156 کلو سونا برآمد کیا۔ ضبط شدہ سونا کسٹم ایکٹ کی دفعہ 110 کے تحت ضبط کیا گیا ہے۔