- Home » قومی » Bhuwan Chandra Khanduri Passes Away: اتراکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ بھون چندر کھنڈوری کا انتقال، وزیر اعلیٰ دھامی نے کیا افسوس کا اظہار
Bhuwan Chandra Khanduri Passes Away: اتراکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ بھون چندر کھنڈوری کا انتقال، وزیر اعلیٰ دھامی نے کیا افسوس کا اظہار
بھون چندر کھنڈوری اتراکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ اور بی جے پی کے سینئر لیڈران میں شمار کیے جاتے تھے۔ وہ فوج سے سیاست میں آئے تھے اور اپنی سادگی، نظم و ضبط اور دیانتدار شبیہ کے لیے جانے جاتے تھے۔ انہوں نے دو مرتبہ اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ کے طور پر خدمات انجام دیں۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔