آندھرا پردیش میں آتشزدگی۔
Andhra Pradesh Temple Fire: آندھرا پردیش کے مغربی گوداوری کے وینو گوپالا سوامی مندر میں رام نومی کے جشن کے دوران آگ لگ گئی ہے۔ مندر میں رام نومی کے جشن کے لئے پنڈال لگایا گیا تھا۔ اس دوران وہاں شارٹ سرکٹ کے سبب اس پنڈال میں آگ لگ گئی۔ دیکھتے ہی دیکھتے آگ کی لپٹ نے پنڈال کو گھیرے میں لے لیا۔ فائربریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر موجود ہیں اور آگ بجھانے کی کوشش کر رہی ہیں۔
#WATCH आंध्र प्रदेश: पश्चिमी गोदावरी के वेणुगोपाला स्वामी मंदिर में राम नवमी के उत्सव के दौरान आग लग गई। अधिक जानकारी की प्रतीक्षा है। pic.twitter.com/fVgVSrtRc3
— ANI_HindiNews (@AHindinews) March 30, 2023
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔


