Bharat Express

Oscar Award 2023: آسکر میں ایک بار پھر ہندوستان کا نام ہوا روشن، دی ایلیفینٹ وسپرزکو ملا بیسٹ ڈاکومینٹری شارٹ فلم کا ایوارڈ

دی ایلیفینٹ نے 95ویں اکیڈمی ایوارڈز میں بہترین ڈاکومینٹری شارٹ فلم کا ایوارڈ جیتا ہے۔ اس ڈاکومینٹری شارٹ فلم کو کارتیکی گونسالویس نے ڈائریکٹ کیا ہے

اسکر میں ایک بار پھر ہندوستان کا نام ہوا روشن، دی ایلیفینٹ وسپرزکو ملا بیسٹ ڈاکومینٹری شارٹ فلم کا ایوارڈ

Oscar Award 2023: دلی ایلیفینٹ نے 95ویں اکیڈمی ایوارڈز میں بہترین ڈاکومینٹری شارٹ (دستاویزی فلم) بیسٹ فلم کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ اس ڈاکومینٹری شارٹ فلم کو کارتیکی گونسالویس نے ڈائریکٹ کیا ہے جب کہ گنیت مونگا اس کے پروڈیوسر ہیں

ایوارڈ کو قبول کرتے ہوئے کارتیکی گونسالویس نے اسے اپنی “مادر وطن ہندوستان” کے لیے وقف کیا۔ انہوں نے کہا، “میں آج یہاں ہمارے اور نیچر کے درمیان مقدس بندھن، مقامی برادریوں کے لیے احترام، اور دوسرے جانداروں کے لیے ہمدردی اور بالآخر بقائے باہمی کی طرف توجہ مبذول کروانا چاہوں گی۔”

انہوں نے کہا، “میری پوری ٹیم کے ساتھ ساتھ میری ماں، والد اور بہن اور میری مادر وطن ہندوستان کا شکریہ۔”
ڈاکومینٹری ‘دی ایلیفنٹ وسپرز’ فلم میں ہاتھیوں  کی دیکھ بھال کرنے والوں کے درمیان میں اٹوٹ رشتہ پر مبنی  ڈاکومنٹری شارٹ  فلم  ہے۔ اس (دستاویزی مختصر) ڈاکومنٹری فلم کو کارتیکی گونسالویس نے ڈائریکٹ کیا ہے جب کہ گنیت مونگا اس کے پروڈیوسر ہیں۔ ۔ آسکر تقریب پیر کی صبح (بھارت کے مطابق) ہالی وڈ کےڈالبی تھیٹر میں منعقدکیا جا رہا ہے۔

ڈاکومینٹری ‘دی ایلیفنٹ وسپرز’ فلم میں ہاتھیوں  کی دیکھ بھال کرنے والوں کے درمیان میں اٹوٹ رشتہ پر مبنی  ڈاکومینٹری شارٹ  فلم  ہے۔ اس (دستاویزی مختصر) ڈاکومینٹری فلم کو کارتیکی گونسالویس نے ڈائریکٹ کیا ہے جب کہ گنیت مونگا اس کے پروڈیوسر ہیں۔ ۔ آسکر تقریب پیر کی صبح (بھارت کے مطابق) ہالی وڈ کےڈالبی تھیٹر میں منعقدکیا جا رہا ہے۔

-بھارت ایکسپریس

Also Read