Bharat Express

Earthquake in Gujrat: گجرات میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے، 4.3 رہا ریکٹر اسکیل

Gujarat Earthquake News: گجرات میں اتوار کے روز دوپہر کے بعد زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل کی شدت 4.3 بتائی جا رہی ہے۔

Earthquake In Gujarat: گجرات میں اتوار کے روز زلزلہ کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل کی شدت 4.3 بتائی جار ہی ہے۔ گجرات میں اتوار کے روز دوپہر بعد زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹراسکیل پر زلزلہ کی شدت 4.3 بتائی گئی ہے۔ زلزلہ کا مرکز گجرات کا راج کوٹ رہا۔ زلزلے کے جھٹکے  دوپہر بعد یعنی 3:21 بجے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کا مرکز راج کوٹ کے تقریباً 2:70 کلو میٹر اترپردیش مغرب (این این ڈبلیو) میں تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ سالوں سے گجرات میں کئی بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے جاچکے ہیں، جو انتہائی خطرناک ہے۔ حالانکہ اس زلزلے کے جھٹکے میں اب تک کسی جان ومال کے نقصان کی خبر نہیں ہے۔