ایشیا کپ 2023: محمد شمی کو بڑا جھٹکا، عدالت نے سنایا یہ بڑا فیصلہ
ایشیا کپ سے پہلے ہندوستانی ٹیم کے اسٹار گیند باز محمد شمی کے خلاف عدالت نے بڑا حکم دیا ہے، جو ٹیم انڈیا کے لئے اچھی بات نہیں ہے۔
ہندوستان کا چندریان-3 مشن آج چاند پر کامیاب ہوگیا۔
اسرو سے کمانڈ ملتے ہی روورپرگیان چاند کی سطح پر چلے گا۔ اسرو کے مطابق، روور پرگیان چاند پر 14 سے 15 دن تک سرگرم رہے گا۔
Vaani Kapoor birthday: ہوٹلوں میں کام کرنے والی وانی کپور کیسے بنیں ہیروئن؟ یہاں جانئے یہ خاص باتیں
دہلی میں 23 اگست 1988 کو پیدا ہوئیں وانی کپور کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں۔ وہ کئی بڑے ستاروں کے ساتھ اسکرین شیئر کرچکی ہیں۔
چاند پر لینڈنگ کے بعد چندریان نے بھیجی نئی تصویر
#Moonmission #indian #moon #IndiaOnMoon #indiaatmoon #IndiaMakesHistory #ISRO #Chandrayaan3 #Chandrayaan3Landing #Vikramlander #Chandrayan3 #MoonLanding
چاند پر تاریخ رقم کرنے کے بے حد قریب ہندوستان
چاند پر لینڈر ماڈیول کی سافٹ لینڈنگ کے بعد روور پرگیان کو لینڈر وکرم سے نکالا جائے گا۔ جو اگلے 14 دنوں تک چاند کی سطح پر مختلف تحقیق کرے گا۔
کرینہ کپور خان کا چندریان3 پر بڑا بیان
#Chandrayaan_3 #Chandrayaan3Mission #indian #ISRO #MoonMission
پرکاش راج نے چندریان مشن 3 کا اڑایا مذاق
پرکاش راج نے چندریان مشن 3 کا اڑایا مذاق #Chandrayaan_3 #Ch3 #VikramLander #Chandrayaan3 #ISRO #isroindia #Rovers
یوم آزادی کے موقع پر بھارت ایکسپریس کے ایڈیٹر ان چیف اپیندر رائے نے ترنگا لہرایا
یوم آزادی کے موقع پر بھارت ایکسپریس کے ایڈیٹر ان چیف اپیندر رائے نے ترنگا لہرایا