صرف ایک پھل کھائیں اور وزن گھٹائیں
صرف پپیتا کھانے سے آپ کا وزن ہوجائے گا کم
ایک ہفتہ میں دو کلو وزن ہو جائے گا کم
کم کیلوری کے سبب پپیتا وزن گھٹانے کیلئے بہترین پھل
مسلسل ایک ہفتہ کھانے سے 2 کلو وزن ہوجائے گا کم
پپیتا میں ویٹامن اے ،سی اور ای بھی پایا جاتا ہے
پپیتا کھانے سے ذہنی اور جسمانی دونوں فائدے ملتے ہیں
پپیتا کھانے سے ذہنی طور پر انسان فریش محسوس کرتا
پپیتا کھانے کے بعد پیٹ بھرا ہوا بھی محسوس ہوتا ہے