بالی ووڈ اداکارہ وانی کپور نے آج 23 اگست کو اپنا 35واں یوم پیدائش منایا۔

وانی کپور نے اپنے کیریئر کی شروعات ماڈلنگ سے کی تھی اور 2013 میں بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا۔

وانی کپور نہ تو کسی فلم بیک گراؤنڈ سے ہیں اور نہ ہی انہوں نے کبھی تھیئیٹر کیا بلکہ وہ ہوٹل انڈسٹرمیں کام کرتی تھیں۔

وانی کپورکے یوم پیدائش کے موقع پران کے ہوٹل سے کام کرنے سے لے کراداکارہ بننے تک کی کہانی سناتے ہیں۔

وانی کپور کی پیدائش دہلی میں ہوئی اور ان کے والد کا نام شیو کپور ہے۔ وہ پیشے سے فرنیچر ایکسپورٹر ہیں۔

وانی کپورکی ابتدائی تعلیم دہلی کے اسکول ماتا جیکور پبلک اسکول سے ہوئی۔

وانی کپور نے آئی ٹی سی ہوٹل میں جاب کرنا شروع کر دیا۔ یہیں ان کو فلم میں کام کرنے کی دلچسپی ہوئی۔

وانی کپورماڈلنگ کی دنیا میں انٹری لیتے ہی  وانی کپور کو فلموں میں جانے کا راستہ مل گیا تھا۔

سال 2009 میں انہوں نے ”اسپیشل ایٹ 10سے چھوٹے پردے پرشروعات کی۔

وانی نے اپنے 10 سال کے بالی ووڈ کیریئر میں ایک سے بڑھ کر ایک ہٹ فلموں میں کام کیا۔

سال 2009 میں انہوں نے ”اسپیشل ایٹ 10سے چھوٹے پردے پرشروعات کی۔