آئندہ 4 گھنٹے اہم، چاند پر لینڈر سے باہر آئے گا پرگیان

ہندوستان کا  چندریان-3 مشن آج چاند پر کامیاب ہوگیا۔

واضح رہے کہ چندریان-3 میں لینڈر وکرم کے ساتھ روور پرگیان بھی چاند پر گیا ہے۔