Priyanka Gandhi slams BJP: پرینکا گاندھی نے کیا نئے آسام کا وعدہ، زوبین گرگ کو انصاف دلانے کا اعلان، بی جے پی کی ڈبل انجن سرکار پر سخت حملہ
پرینکا گاندھی نے کہا کہ اگر آسام میں کانگریس کی حکومت بنتی ہے تو خواتین کو خود روزگار شروع کرنے کے لیے 50 ہزار روپے دیے جائیں گے اور تمام اسکیموں کی رقم براہ راست ان کے بینک کھاتوں میں منتقل کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ ہمنت بسوا سرما کو نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی ’’ڈبل انجن‘‘ حکومت دراصل ’’ڈبل غلامی‘‘ میں بدل چکی ہے۔
PM Modi pays tribute to Zubeen Garg: وزیرِاعظم نریندر مودی نے زوبین گرگ کو پیش کیا خراجِ عقیدت، کہا-وہ ہمیشہ ہماری یادوں میں رہیں گے
وزیرِاعظم مودی نے ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آسام آج بھوپین ہزاریکا جی کی صدسالہ سالگرہ منا رہا ہے، لیکن چند دن قبل ایک افسوس ناک لمحہ بھی آیا۔ زُوبین گرگ جی کے بے وقت موت سے لوگ سوگوار ہیں۔
PM Modi Mourns Zubeen Garg’s Tragic Death: وزیر اعظم مودی نے المناک حادثے میں معروف گلوکار زُبین گرگ کی موت پر کیا دکھ کا اظہار
زُبین گرگ شمال مشرقی بھارت، بالخصوص آسام میں ایک نمایاں موسیقار، گلوکار اور نغمہ نگار کے طور پر جانے جاتے تھے۔
Zubeen Garg on CAA: شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف سنگر زوبین گرگ کا بیان، کہا- آسام کے لوگ سی اے اے کو کبھی نہیں کریں گے قبول، قانون کے خلاف احتجاج جاری رہنا چاہیے
سنگر زوبین گرگ کے علاوہ سال 2019 میں سی اے اے کے خلاف تحریک کے دوران مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی ریاست کی معروف شخصیات نے بھی آواز اٹھائی تھی۔





