Youm-E-Ashura 2024: آج ہے یوم عاشورہ ، جانئے لوگ عاشورہ کی مبارکباد کیوں نہیں دیتے؟
ماہ محرم کی دسویں تاریخ کو پیغمبر اسلام حضرت محمدﷺ کے نواسے حضرت امام حسینؓ کی شہادت ہوئی۔ اس غم میں ہر سال عاشورہ کے دن تعزیہ نکالے جاتے ہیں جو سوگ کی علامت ہے۔
Muharram 2024: کب ہے یوم عاشورہ، جانئے اس دن کیا کرتے ہیں مسلمان؟
محرم کا تہوار بھی 10ویں تاریخ کو منایا ہے، جو اس بار 17 جولائی 2024 کو ہے۔ تاہم اسلام میں ہر تہوار چاند نظر آنے کے بعد ہی منایا جاتا ہے۔ ایسے میں محرم کی تاریخ کا باضابطہ اعلان آج یعنی 16 جولائی 2024 کو کیا جائے گا۔