UP Nikay Chunav: پہلے ریزرویشن کے لئے جدوجہد کی، اب بچانے کے لئے سڑک پر اتریں گے: شیوپال یادو کا بی جے پی پر بڑا الزام
سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر شیو پال یادو نے بی جے پی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے پہلے پسماندہ طبقات کے ریزرویشن اور پھر دلتوں کا ریزرویشن ختم کرنے کی سازش کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا، 'سماجوادی کو اب ریزرویشن بچانے کے لئے لڑائی لڑنی پڑے گی، اب جدوجہد سڑکوں پر کی جائے گی'۔
High Court: یوپی حکومت شہری باڈی انتخابات پر ہائی کورٹ کے فیصلے کو کرے گی سپریم کورٹ میں چیلنج
پچھلی حکومتوں نے پہلے ہی اس حکومت کے ذریعہ اپنائے گئے ریپڈ سروے کی بنیاد پر شہری بلدیاتی اور پنچایتی انتخابات کراچکی ہے۔اب اس بات کا امکان نہیں ہے کہ انتخابات جلد ہوں گے۔حالانکہ ہائی کورٹ نے ہدایت کی ہے کہ انتخابات 31 جنوری 2023 تک کرائے جائیں
Illegal Liquor:غیر قانونی شراب کے فروخت کے خلاف یوپی میں 16 دن چلائی جائے گی مہم
غیر قانونی شراب کو فروغ دینے، ذخیرہ کرنے، فروخت کرنے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ملزمان کے خلاف آئی پی سی کی مختلف دفعات بشمول گینگسٹر ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی
Mainpuri Bypolls: اکھلیش، شیو پال اور ڈمپل پہلی بار مین پوری میں ‘قلعہ’ بچانے کے لئے ایک اسٹیج پر
مین پوری لوک سبھا ضمنی انتخاب ایس پی خاندان کے لئے ساکھ کا سوال بن گیا ہے۔ سماج وادی پارٹی نے یوپی کے سابق وزیر اعلی اور ایس پی سرپرست ملائم سنگھ یادو کی موت کے بعد خالی ہونے والی سیٹ..
ریاست میں جل رہی پرالی: یوگی سرکار کی تمام کوشش ناکام
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی سخت کارروائی کے انتباہ کے باوجود ریاست کے تقریباً 18 اضلاع پرالی جلانے کو روکنے میں ناکام رہے ہیں۔ یہ معاملہ چیف سکریٹری درگا شنکر مشرا کی جائزہ میٹنگ میں سامنے آیا۔ مشرا نے 18 اضلاع کو برطرف کر تے ہوئے بتایا کہ – گوتم بدھ …
Continue reading "ریاست میں جل رہی پرالی: یوگی سرکار کی تمام کوشش ناکام"
دیپوتسو کو میگا شو بنانے کی تیاریاں، وزیراعلیٰ نے ڈی پی بدل کر ماحول بنایا
حکومت نے اس بار ایودھیا کے دیپوتسو کو میگا شو بنانے کی تیاری میں پوری طاقت لگا دی ہے۔ پی ایم مودی کی آمد سے پہلے پوری رام نگری رام مے بن گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ ذاتی طور پر پورے پروگرام کی نگرانی کر رہے ہیں۔ یوگی آدتیہ ناتھ نے ٹوئٹر پر رام نگری ایودھیا …
Continue reading "دیپوتسو کو میگا شو بنانے کی تیاریاں، وزیراعلیٰ نے ڈی پی بدل کر ماحول بنایا"
یوگی سرکار نے مدرسوں میں لگوایا جاب فیئر
جھانسی میں پہلی بار ریجنل ایمپلائمنٹ آفس نے مدرسہ میں جاب فیئر کا انعقاد کیا۔ جس کی وجہ سے شہر کے مدرسہ اسلامیہ منی آئی ٹی آئی کالج میں جمعرات کو شہر کے مختلف علاقوں سے امیدواروں نے انٹرویو دیا۔ روزگار میلے کے ساتھ ساتھ مدرسہ میں کونسلنگ کا بھی اہتمام کیا گیا۔ اس کونسلنگ …