Nepal Plane Crash: کو-پائلٹ انجو کی درد بھری کہانی، 16 سال پہلے شوہر ہو چکے ہیں ایسے ہی حادثہ کا شکار
اطلاعات کے مطابق کیپٹن کمل کے سی کو بطور پائلٹ 35 سال کا تجربہ تھا۔ وہ پہلے بھی کئی پائلٹس کو ٹریننگ دے چکے تھے۔ جس کے لیے بہت سے پائلٹ انہیں ایک کامیاب کپتان مانتے ہیں۔
Nepal Plane Crash: 68 لاشیں برآمد، 12 کی ہوئی شناخت
اسی دوران، حادثے کے بعد اتوار کو کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا، جس میں حادثے میں جان سے ہاتھ دھونے والوں کے لیے قومی یوم سوگ کے طور پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا۔
Nepal Plane Crash: کھٹمنڈو سے پوکھرا جانے والے طیارے کے حادثے میں 5 ہندوستانی ہلاک، 40 لاشیں برآمد
نیپال کے وزیر اعظم پشپ کمل دہل پرچنڈ نے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پی ایم پرچنڈ نے تمام سرکاری ایجنسیوں کو مؤثر بچاؤ کام کے لیے ہدایات دی ہیں۔
Thirty people killed in plane crash in Nepal:نیپال میں طیارے کے حادثے میں 30 افراد ہلاک
نیپال کے ضلع کاسکی کے پوکھارا علاقے میں اتوار کو مسافر طیارہ گر کر تباہ ہونے سے کم از کم 30 افراد ہلاک ہو گئے۔ چیف ڈسٹرکٹ آفیسر ٹیک بہادر کے سی۔ نے تصدیق کی ہے کہ اب تک 30 مسافروں کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں
Yeti Airlines plane crashes in Nepal, 68 passengers on board: یتی ایئرلائن کا طیارہ نیپال میں کریش، 68 مسافر تھےسوار
نیپال کے پوکھارا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر 72 نشستوں والا مسافر طیارہ رن وے پر گر کر تباہ ہو گیا۔ راحت رسانی کا کام جاری ہے۔ فی الحال ہوائی اڈے کو بند کر دیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس طیارے میں 68 مسافر سوار تھے