Plea in Court by former bureaucrats: مسلمانوں کے قتل عام کی دھمکی دینے والے دھرم سنسد کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی،یوپی پولیس نے نہیں لیا کوئی ایکشن
درخواست میں الزام لگایا گیا ہے کہ عدالت عظمیٰ نے 2022 میں مجرموں کے مذہب کو دیکھے بغیر نفرت انگیز تقاریر کے معاملات میں از خود کارروائی کرنے کی ہدایات جاری کی تھیں۔ نرسمہانند پر بار بار مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کرنے کا الزام ہے۔
Yati Narsinghanand Saraswati Controversy: پیغمبر اسلامﷺ کی شان میں گستاخانہ بیان دینے والے پُجاری پولیس کی حراست میں، غازی آباد میں ہنگامہ آرائی کے بعد کاروائی
غازی آباد میں مقامی مسلمانوں اور اے آئی ایم آئی ایم کے کارکنوں نے ضلع ہیڈکوارٹر پر احتجاج کرنے اوریتی نرسمہانند کا پتلا نذر آتش کرنے کی بات کہی۔
Clashes between Muslims-Police in Bulandshahr: گستاخ رسولﷺ مہنت یتی نرسنگھا نند کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج، حالات کشیدہ، بڑی تعداد میں پولیس فورس تعینات
غازی آباد ضلع کے ڈاسنا مندر کے مہنت یتی نرسنگہا نند سرسوتی کے ایک متنازعہ بیان سے متعلق مسلمانوں میں شدید ناراضگی پائی جارہی ہے۔ ہنگامہ کا اثرجمعہ کو بلند شہرضلع میں بھی دیکھنے کو ملا۔ دیررات پولیس اورنمازیوں کے درمیان کشیدگی کی خبرآرہی ہے۔