Yasin Malik’s wife: یاسین ملک کی اہلیہ پاکستان میں وزیر بنیں گی، جے کے ایل ایف کے سربراہ کاٹ رہے ہیں عمر قید کی سزا
یاسین ملک کو آئی پی سی کی دفعہ 121 (حکومت ہند کے خلاف جنگ چھیڑنے) کے تحت سزا سنائی گئی تھی، جس میں سزائے موت ہے۔ بتادیں کہ ٹیرر فنڈنگ کیس میں این آئی اے نے یاسین ملک کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا ہے
4 Officers Suspends Tihar Jail Administration Yasin Malik Case: تہاڑ جیل انتظامیہ نے یٰسین ملک معاملے میں 4 افسران کو معطل کر دیا
دہلی کی تہاڑ جیل انتظامیہ نے کشمیری دہشت گرد یٰسین ملک کی سیکورٹی میں چوک کے معاملے میں چار افسران کو معطل کیا ہے۔ ان میں ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ، 2 اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اور ایک دیگرافسر شامل ہیں۔
Yasin Malik Appears In Supreme Court: یٰسین ملک کے سپریم کورٹ پہنچنے پر سالسٹر جنرل نے داخلہ سکریٹری کو لکھا خط، کہی یہ بڑی بات
Yasin Malik Appears In Supreme Court: ٹیرر فنڈنگ کے قصوروار اور عمرقید کی سزا کاٹنے والے یٰسین ملک کی جمعہ کے روز اچانک سپریم کورٹ میں ہوئی پیشی پر سالسٹر جنرل نے داخلہ سکریٹری کو خط لکھا ہے۔