Yamuna Pollution: دہلی میں جمنا کی آلودگی سےپریشان لوگوں نے کہا- جھاگ اور بدبو کی وجہ سے ندی کے قریب کھڑا ہونا مشکل
سنیل پانڈے نے کہا کہ اگر کوئی جمنا ندی میں نہانا چاہتا ہے تو یہاں نہانے کے لیے مناسب جگہ نہیں ہے۔ ندی میں صرف کچرا اور جھاگ نظر آرہا ہے۔ اس شخص نے کہا کہ جمنا ندی کی صفائی کے لیے فنڈز آتے ہیں، لیکن ذمہ دار لوگ خود ہی فنڈ ہڑپ کر لیتے ہیں۔
Delhi News: این جی ٹی نے ’او‘ زون میں سیوریج لائن بچھانے پر اٹھائے سوال، پوچھا- اس سے غیر قانونی کالونیوں میں آباد ہونے کی ترغیب نہیں ملتی؟
ڈی ڈی اے کے وکیل نے اس معاملے پر تفصیلی جواب داخل کرنے کے لیے وقت مانگا ہے۔ بنچ نے یہ بھی کہا کہ DJB کو نوٹس جاری کرنے کے باوجود اس نے کوئی جواب نہیں دیا۔
Delhi floods: دہلی میں جمنا کے پانی کی سطح ریکارڈ 207.49 میٹر تک پہنچی، خطرے کی نشان سے اوپر بہہ رہی ہے ندی
بتا دیں کہ دہلی سرکار نے پہلے اتوار اور اس کے بعد منگل کے روز سیلاب کا الرٹ جاری کیا تھا اور حکام سے چوکس اور کمزور علاقوں میں ضروری کارروائی کرنے کو کہا تھا