Bharat Express Urdu Conclave: بولنے کی آزادی دنیا کے دوسری ملکوں سے کہیں زیادہ ہندوستان میں ہے،بھارت ایکسپریس اردو کانکلیو سےگروپ منیجنگ ایڈیٹر رادھے شیام رائے کا خطاب
رادھے شیام رائے نے کہا کہ ہندی اور اردو دونوں زبانوں کے صحافی ملک کو خوشحال بنانے کے لیے خیالات کا تبادلہ کرتے ہیں۔ صحافت کی طاقت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ہر پیشے سے وابستہ افراد کو صحافیوں کی ضرورت ہے۔ کھلاڑی ہو،سیاسی لیڈر ہو، اداکار ہو، مافیا ہو، تاجر ہو، سب کو صحافیوں کی ضرورت ہے۔
Sanjeev Sanyal: ہندوستان ‘ایجنڈا پر مبنی’ عالمی درجہ بندی فرموں کے خلاف لڑے گا: سنجیو سانیال
سنجیو سانیال نے کہا، "یہ صرف کچھ بکھری ہوئی داستان تخلیق نہیں ہے۔ اس کا کاروبار، سرمایہ کاری اور دیگر سرگرمیوں پر براہ راست اثر پڑتا ہے