Manipur Viral Video: خواتین کوبرہنہ کرنے والے ملزمین کو لے کر لوگوں میں غصہ ،سروے میں 87 فیصد لوگوں نے کہا ملزمین کو پھانسی دی جانی چاہیے
دوسری جانب منی پور واقعے کے بارے میں لوگوں سے سوال کیا گیا کہ کیا ملزمان کو پھانسی دی جائے یا نہیں؟ اس جرم کے مجرموں کو کیا سزا ملنی چاہیے تو اعداد و شمار نے سب کو حیران کر دیا۔ چنانچہ سروے کے اعداد و شمار کے مطابق 87 فیصد لوگوں نے کہا کہ کہ ملزمان کو پھانسی دی جانی چاہیے