Actress Daljeet Kaur: دو شادیاں ٹوٹ گئیں، مگر حوصلہ رکھا برقرار، اداکارہ دلجیت کور اب بنیں گی بزنس وومن
دلجیت کور نے ای ٹائمز کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ وہ جلد ہی چاندی کے زیورات (سلور جیولری) کا اپنا برانڈ لانچ کرنے والی ہیں۔ زیورات ڈیزائن کرنا ان کا پرانا شوق رہا ہے اور لوگ اکثر ان کے زیورات کی تعریف کرتے تھے۔ اسی حوصلہ افزائی کے بعد انہوں نے اپنے شوق کو کاروبار میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا۔
Champians Education Women Empowerment and Green Development: رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے اسمارٹ کلاس کا کیا افتتاح ، خواتین کے بااختیار بنانے اور سبز ترقی سے متعلق کیے کئی اعلانات
ماحولیاتی تنظیم ’انوائرمنٹ واریرز‘ کی جانب سے بدھ کے روز ایک ترقیاتی اور ماحولیات سے متعلق بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں سروجنی نگر کے ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔
Pehle Matdaan, Phir Jalpaan: وزیراعظم نریندر مودی کا نعرہ ’’پہلے مت دان، پھر جل پان‘‘ کہا-خواتین ووٹروں کی زیادہ سے زیادہ شمولیت یقینی بنائیں
وزیراعظم نے’’میرا بوتھ سب سے مضبوط‘‘ مہم کے تحت بہار کی خواتین پارٹی کارکنوں سے بات چیت کی۔ بہار اسمبلی انتخابات سے قبل مودی نے بی جے پی کارکنوں کو دی ہدایت۔
Amit Shah slams RJD: وزیرداخلہ امت شاہ کا آر جے ڈی پر سخت حملہ، کہا- ’’جیوکا دیدیوں سے یہ 10 ہزار روپے کوئی نہیں چھین سکتا‘‘
مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے دربھنگہ میں ایک بڑے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے راشٹریہ جنتا دل) پر جیوکا دیدیوں کے لیے مختص فنڈ پر اعتراض کرنے کے لیے الیکشن کمیشن سے شکایت کرنے پر سخت تنقید کی۔
PM Modi will launch Bihar’s Mukhyamantri Mahila Rojgar Yojana: وزیراعظم مودی’’وزیراعلیٰ مہیلا روزگار یوجنا‘‘ اسکیم کا کل کریں گے آغاز، بہار کی 75 لاکھ خواتین کو ملیں گے 10,000 روپے
ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ہوگا افتتاح، اس نئی اسکیم کے تحت ریاست کے 11 لاکھ سیلف ہیلپ گروپس کو فائدہ ہوگا، جس سے براہِ راست 1.4 کروڑ خواتین متاثر ہوں گی۔ یہ قدم بہار اسمبلی انتخابات سے محض دو ماہ قبل اٹھایا جا رہا ہے، جسے ریاستی سیاست میں ایک بڑا انتخابی اشارہ سمجھا جا رہا ہے۔
PM Modi calls GST reforms double dhamaka of happiness: وزیر اعظم مودی نے جی ایس ٹی اصلاحات کو ’دیوالی سے قبل خوشیوں کا ڈبل دھماکہ‘ قرار دیا، سادہ جی ایس ٹی نظام 22 ستمبر سے نافذ ہوگا، صحت و انشورنس پر ٹیکس ختم
جی ایس ٹی اصلاحات میں شہریوں کو صحت اور انشورنس سیکٹر میں بڑی راحت دی گئی ہے۔ سب سے اہم فیصلہ یہ ہے کہ ذاتی ہیلتھ اور لائف انشورنس پر جی ایس ٹی مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے ان پر 18 فیصد جی ایس ٹی لاگو تھا۔
PM Modi’s Bihar Visit on Sept 15: وزیر اعظم مودی 15 ستمبر کو کریں گے پورنیہ ہوائی اڈے کا افتتاح، بہار کی خواتین کو بھی دیں گے بڑا تحفہ
منگل کے روز وزیر اعظم مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ’’بہار راجیہ جیویکا ندھی ساکھ سہکاری سنگھ لمیٹڈ‘‘ کا بھی افتتاح کیا۔
Special rakhis sent to PM Narendra Modi: ریشمی دھاگے کی راکھی بنی خود انحصاری کی علامت، ہلدوانی کی خواتین نے وزیراعظم مودی کو بھیجی خصوصی راکھی
خالص ریشم سے بنی ان راکھیوں کو وزیراعظم مودی، وزیراعلیٰ پشکر دھامی اور وزیر زراعت گنیش جوشی کو بھیجنا ایک علامتی اقدام ہے، جس کے ذریعے گروپ نے نہ صرف اپنی محنت کا اعتراف چاہا بلکہ ایک مضبوط اور خود کفیل بھارت کے خواب میں اپنی شراکت بھی ظاہر کی۔
MLA Rajeshwar Singh empowers women with 162 sewing centers: سروجنی نگر میں خواتین کو بااختیار بنانے کی طرف ایک اور قدم، ایم ایل اے راجیشور نے 162 سلائی مراکز قائم کیے، علاقے کے سنجیدہ لوگوں سے کی بات چیت
دریں اثنا ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے ہفتہ کو اپنی رہائش گاہ پر علاقے کے ذمہ دار اور سنجیدہ فکر شہریوں کی ایک بڑی تعداد سے ملاقات کی۔
Women Leading 76000 Startups in India: ’’خواتین کی قیادت میں چل رہے ہیں 76 ہزار اسٹارٹ اپس‘‘، مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے کہا-پی ایم مودی کے خواتین کی قیادت میں ترقی کا وژن ’وکست بھارت‘ کے لیے ہے اہم
جتندر سنگھ نے کہا کہ ’’یہ خاموش انقلاب بھارت کے مستقبل کو نئی شکل دے رہا ہے، جس کی قیادت وہ خواتین کر رہی ہیں جو پہلی بار کاروبار، سائنس اور پالیسی سازی میں قدم رکھ رہی ہیں۔‘‘





