Bharat Express DD Free Dish

White Revolution 2.0

کرگل میں 25 کروڑ کی لاگت سے جدید ڈیری پلانٹ کا آغاز، کسانوں کو براہِ راست فائدہ ملے گا۔ شمسی توانائی، ڈیجیٹل ادائیگی اور موبائل لیب کے ذریعے لداخ کے ڈیری سیکٹر میں بڑی تبدیلی طےہے۔

دودھ دوہنے ، چاراکھلانے ، مویشیوں کے انتظام اور جانوروں کی صحت کو یقینی بنانے سے متعلق اہم کام انجام دینے والے ہندوستان کے ڈیری سیکٹر میں خواتین ایک ناگزیر کردار ادا کرتی ہیں۔ ڈیری فارمنگ میں تقریباً 70فیصد افرادی قوت خواتین پر مشتمل ہے، پھر بھی اس شعبے کی غیرمنظم نوعیت کی وجہ سے اکثر ان کی شراکت کی قدر نہیں کی جاتی