WhatsApp stops working: الرٹ! اب ان فونز میں نہیں چلے گا WhatsApp، تو فوراً چیک کریں یہ سیٹنگ
یہ بات سمجھنا ضروری ہے کہ اگر فون اینڈرائیڈ 5.0 یا 5.1 پر چل رہا ہے تو صرف واٹس ایپ کا نیا APK یا ایپ اپ ڈیٹ انسٹال کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ اصل ضرورت فون کے آپریٹنگ سسٹم کو مطلوبہ ورژن تک اپ ڈیٹ کرنے کی ہے۔اگر فون کے لیے اینڈرائیڈ 6.0 یا اس سے نیا سسٹم اپ ڈیٹ دستیاب ہے تو فون کو اپ ڈیٹ کرکے واٹس ایپ کا استعمال جاری رکھا جا سکتا ہے۔
WhatsApp down: واٹس ایپ میں عالمی سطح پر آئی تکنیکی خرابی، فوٹو اور ویڈیو بھیجنے میں یوز کو ہوئی پریشانی
یہ مسئلہ صرف کسی ایک ملک یا خطے تک محدود نہیں رہا۔ بھارت کے علاوہ برطانیہ، فرانس، برازیل، کینیڈا، میکسیکو، اسپین اور کولمبیا سمیت کئی ممالک سے بھی ایسی شکایات سامنے آئیں۔ مختلف ممالک سے ایک جیسی رپورٹس موصول ہونے سے اشارہ ملا کہ یہ مقامی نیٹ ورک یا کسی مخصوص ڈیوائس کا مسئلہ نہیں تھا، بلکہ واٹس ایپ کے پلیٹ فارم کی سطح پر تکنیکی خرابی ہوسکتی ہے۔
Modi government: کیا مودی حکومت جگن ناتھ رتھ یاترا کے لیے 299 روپے کا ریچارج مفت دے رہی ہے؟ اس وائرل پیغام کے پیچھے کیا ہے حقیقت
مرکزی حکومت کی جانب سے تمام موبائل صارفین کے لیے مفت ریچارج اسکیم شروع کی گئی ہے۔ وائرل ویڈیو میں وزیر اعظم نریندر مودی کو بھی اس مبینہ اسکیم کا ذکر کرتے ہوئے دکھایا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے کئی لوگ اس دعوے کو سچ مان رہے ہیں۔
Neet Re-Exam 2026: حکومت نے ٹیلی گرام کو کیوں کیا بلاک ، واٹس ایپ کو کیوں نہیں؟یہ ہے اصل وجہ
افسران کے مطابق ٹیلی گرام پر غیر قانونی سرگرمیوں اور ضابطوں کی خلاف ورزیوں کے الزامات تھے، جبکہ واٹس ایپ نے مقامی قوانین پر عمل درآمد کے لیے تعاون کیا۔
Social Media Plateforms Web Down: دنیا بھر میں میٹا کی سروسز بند، فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس اچانک لاگ آؤٹ، ایلون مسک کے ’ایکس‘ پر شکایات کا طوفان
فیس بک، انسٹاگرام اور ڈیسک ٹاپ واٹس ایپ بند ہونے سے دنیا بھر میں کہرام مچ گیا۔ میٹا کی سروسز ٹھپ ہونے سے صارفین پریشان، ‘X’ پر شکایات کا طوفان آ گیا۔
Kriti Kharbanda’s digital alert: ’’کسی بھی مشتبہ واٹس ایپ نمبر پر بھروسہ نہ کریں، ہوشیار رہیں…‘‘، اداکارہ کریتی کھربندا کا ڈیجیٹل الرٹ
اداکارہ کی یہ وارننگ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب سیلیبریٹیز اور دیگر معروف شخصیات کے نام پر آن لائن دھوکہ دہی اور فرضی شناخت کے معاملات مسلسل بڑھتے جا رہے ہیں۔ اکثر ایسے فرضی اکاؤنٹس کا مقصد لوگوں کو گمراہ کرنا، ذاتی معلومات حاصل کرنا یا پیسوں کی ٹھگی کرنا ہوتا ہے۔
WhatsApp Cyber Fraud: سائبر سکیورٹی پر حکومت سخت، واٹس ایپ سے بلیک لسٹڈ نمبروں کا ڈیٹا طلب
ملک میں بڑھتے ہوئے سائبر فراڈ اور آن لائن دھوکہ دہی کے معاملات کے پیش نظر حکومت نے ڈیجیٹل سکیورٹی کو مزید مضبوط بنانے کی تیاری کر لی ہے۔ اسی سلسلے میں حکومت ہند نے مقبول میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ سے ان نمبروں کا ڈیٹا مانگا ہے جنہیں اسکیم، فراڈ اور مشتبہ سرگرمیوں کے باعث بلیک لسٹ یا بین کیا گیا ہے۔
Sanchar Saathi in Smartphone is Mandatory : اسمارٹ فون میں ’سنچار ساتھی‘ ایپ پری لوڈ کرنا لازمی، حکومت نے کمپنیوں کو 90 دن کی مہلت دی، سائبر سکیورٹی مضبوط کرنے کا بڑا فیصلہ
بھارت سرکار نے ملک میں بڑھتے سائبر جرائم، فیک کالز اور موبائل چوری کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے تمام اسمارٹ فون کمپنیوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے نئے فونز میں سائبر سکیورٹی ایپ ’سنچار ساتھی‘ کو لازمی طور پر پری انسٹال کریں۔
WhatsApp Bans 9.8 Million Accounts in India: واٹس ایپ نے رواں سال جون میں 98 لاکھ سے زیادہ اکاؤنٹس پر عائد کی پابندی، جانیے کیا ہے وجہ
واٹس ایپ کو اس دوران صارفین کی جانب سے 23,596 شکایات موصول ہوئیں، جن میں سے 1,001 اکاؤنٹس پر ایکشن لیا گیا ہے۔
New messaging app that works without internet: انٹرنیٹ کے بغیر چلے گی نئی میسجنگ ایپ،واٹس ایپ،ٹیلی گرام کیلئے خطرے کی گھنٹی،ٹوئٹر کے سابق شریک بانی نے ایپ کے نام کا کیا اعلان
ڈورسی نے اس ایپلی کیشن کو اپنا "ویک اینڈ پروجیکٹ" قرار دیا۔ انہوں نے ایپلی کیشن کے بارے میں ایک وائٹ پیپر بھی شیئر کیا۔یہ ایپ سینسرشپ اور کمزور انٹرنیٹ کنکشن یا نیٹ ورک کی بندش والے علاقوں میں بھی کام کرنے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔





