Bharat Express DD Free Dish

Western Disturbance

محکمہ موسمیات نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ خراب موسم کے دوران احتیاط برتیں، غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں اور تیز ہواؤں و آسمانی بجلی کے خدشے کے پیش نظر محفوظ مقامات پر رہیں۔

ملک بھر میں موسم کا مزاج تیزی سے بدل رہا ہے۔ دہلی-این سی آر، راجستھان اور مغربی اتر پردیش میں آج آندھی اور بارش کا الرٹ جاری کیا گیا ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

ویسٹرن ڈسٹربنس بحیرۂ روم کے خطے میں بننے والا ایک ایکسٹرا ٹراپیکل طوفان ہوتا ہے، جو بھارتی برصغیر کے شمال مغربی حصوں میں سردیوں کے دوران اچانک بارش اور برفباری کا سبب بنتا ہے۔ بھارت، پاکستان، نیپال اور بنگلہ دیش میں ربیع کی فصل کی پیداوار کا بڑا انحصار ویسٹرن ڈسٹربنس کی سرگرمیوں پر ہوتا ہے۔

بدھ کی صبح جیسلمیر میں اس موسمِ سرما کی پہلی بارش ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ جے پور، الور، دوسہ اور آس پاس کے علاقوں میں صبح سے ہی ہلکے بادل چھائے رہے۔ بدھ کی صبح سیکر، جے پور، الور، دوسہ اور بھرت پور میں بھی کہرا دیکھا گیا، جس سے حدِ نگاہ کم ہو گئی اور کئی مقامات پر مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

جونپور میں بھی شدید دھند اور سردی کی وجہ سے زندگی درہم برہم ہوگئی ہے۔ سڑکیں دھند میں ڈھکی ہوئی ہیں اور ویزیبلٹی صرف 100 میٹر تک محدود ہے۔ لوگ سردی سے بچنے کے لیے الاؤ کا سہارا لے رہے ہیں۔ وہیں۔

آئندہ دو دنوں تک گرمی کی شدت جاری رہے گی ۔23مئی سے دو دنوں کیلئے شمالی ہندوستان کی عوام کو معمولی راحت ملنے کی امید ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق 23-25 ​​مارچ کے دوران شمال مغربی ہندوستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری سیلسیس تک رہ سکتا ہے۔