Tmc Leader Murder: سیاسی دشمنی یا کچھ اور؟ سندیشکھلی تنازعہ کے درمیان بنگال میں ٹی ایم سی لیڈر کا قتل، قریب سے ماری گئی گولی
باراسات کے ایم پی کاکولی گھوش دستیدار نے کہا، "بیجان کی موت پارٹی کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ انھوں نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز طلبہ کی سیاست سے کیا تھا اور تب سے وہ پارٹی کے ساتھ تھے۔
BJP On TMC Over West Bengal Violence: آپ کو شرم آرہی ہے؟ بنگال میں پُر تشدد واقعات پر روی شنکر پرساد ممتا بنر جی پر برہم
سابق مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے مغربی بنگال پنچائیت انتخابات کے دوران پیش آئے پُرتشدد واقعات کے سلسلے میں ایک پریس کانفرنس کی۔ اس پریس کانفرنس میں انہوں نے پُرتشدد واقعات کو لے کر مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی کو تنقید کا نشانہ بنایا
Calcutta High Court transfers Ram Navami Violence to NIA: ممتا حکومت کو بڑا جھٹکا، کلکتہ ہائی کورٹ نے رام نومی فرقہ وارانہ تشدد کی جانچ این آئی اے کو ٹرانسفر کردی
بنگال پولیس نے ان حادثات کے سلسلے میں 116 افراد کو گرفتار کیا تھا اورریاستی حکومت نے جانچ سی آئی ڈی کو سونپی تھی۔ کلکتہ ہائی کورٹ نے ہنومان جینتی سے پہلے مغربی بنگال کی ممتا حکومت سے کہا تھا کہ وہ ریاست میں لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو بنائے رکھنے کے لئے مرکزی اہلکاروں کی تعیناتی کروائے۔
رام نومی تہوار کے موقع پر کئی ریاستوں میں ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کو جماعت اسلامی ہند نے منصوبہ بند سازش قرار دیا
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر سلیم انجینئر نے کہا کہ راجستھان ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلے میں 2008 کے جے پوربم دھماکوں کے ملزمین کوبری کئے جانے کا ہم خیرمقدم کرتے ہیں۔
West Bengal Violence: مغربی بنگال میں ہوئے تشدد پر مرکزی حکومت سخت، وزارت داخلہ نے 3 دنوں کے اندر ممتا حکومت سے مانگی رپورٹ
West Bengal News: مغربی بنگال بی جے پی کے صدر سوکانت مجومدار نے مرکزی وزیر داخلہ کو خط لکھا تھا، جس میں انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال میں ہندووں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔