Bharat Express

Water Crisis

نیکسس سے تربیت یافتہ اسٹارٹ اپ اومسیٹ ٹیکنالوجیز پائپ لائن میں پانی ٹپکنے کا پتہ لگانے اور زیر زمین پانی کے ذرائع کی تلاش کے لیے سٹیلائٹ ڈیٹا کا استعمال کرتا ہے۔

آتشی کے مطابق ہریانہ دہلی کو پانی فراہم نہیں کر رہا ہے۔ ہریانہ حکومت کہہ رہی ہے کہ ہمارے پاس پانی نہیں ہے۔ ہم پانی کہاں سے دیں؟ اس کے جواب میں آتشی کا کہنا ہے کہ ہریانہ حکومت کو ہتھنی  کنڈ بیراج کا پانی دہلی کے لیے کھول دینا چاہیے۔

دہلی میں چلچلاتی گرمی کے درمیان پچھلے کچھ دنوں سے کئی علاقوں میں پانی کا بحران گہرا ہو گیا ہے۔ پانی کی قلت کی وجہ سے دہلی کی سیاست میں عام آدمی پارٹی، بھارتیہ جنتا پارٹی اور کانگریس کے درمیان الزامات اور جوابی الزامات کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ہے۔

ان آبی ذخائر میں موجودہ پانی کا ذخیرہ 8.865 بی سی ایم ہے جو کہ ان کی کل گنجائش کا صرف 17 فیصد ہے یہ اعداد و شمار پچھلے سال اور دس سال کی اسی مدت کے ذخیرہ کرنے کی اوسط (23 فیصد سے بہت کم) سطح سے کم ہے۔

’مصنوعی ذہانت پر مبنی حل سے لے کر طبقات کے اقدامات تک ‘ چنئی میں واقع امریکی قونصل خانہ کے ’ ٹیک کیمپ کوچی‘ کی اختراعات سے ٹیکنالوجی کے ذریعہ پائیداری کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔

برہان ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) نے پری مانسون کی دیکھ بھال کے کام کی وجہ سے پانی میں کٹوتی کی ہے۔ شہری ادارے کے مطابق، تھانے ضلع کے پائیس ڈیم میں پانی کی کمی کی وجہ سے شہر بھر میں پانی کی اضافی کٹوتی کی گئی ہے۔

کلاؤڈ 9 سوسائٹی میں رہنے والے لوگوں حالت یہ ہے کہ انہیں پینے، نہانے اور کپڑے دھونے کے لیے اپنے قریبی عزیزوں، دوستوں اور رشتہ داروں کا سہارا لینا پڑتا ہے۔ پینے کا پانی بوتلوں میں خریدنا پڑتا ہے۔ بار بار شکایات کے باوجود مسئلہ حل نہیں ہو رہا ہے

غازی آباد کے ویشالی سیکٹر-1 میں واقع کلاؤڈ 9 سوسائٹی میں رہنے والے لوگوں کو بنیادی سہولیات بھی نہیں مل پا رہی ہیں اور لوگوں کا جینا محال ہوگیا ہے۔